خراب موبائل میں خاتون کی فحش تصویروں نے تباہ کی 3 زندگیاں، جانئے ہوش اڑا دینے والی کہانی

May 28, 2019 06:46 PM IST | Updated on: May 28, 2019 07:39 PM IST
خراب موبائل میں خاتون کی فحش تصویروں نے تباہ کی 3 زندگیاں، جانئے ہوش اڑا دینے والی کہانی

علامتی تصویر

یوپی کے میرٹھ میں ایک خراب موبائل تین کنبوں کیلئے بربادی کا سبب بن گیاہے۔ دراصل اس خراب موبائل میں ایک خاتون کی فحش تصویریں تھیں۔ انہیں تصویروں نے تین کنبوں کا خوفناک خاتمہ کیا۔ معاملہ میرٹھ  کا ہے۔ بتادیں کہ ایک شخص نے میرٹھ سے موبائل خریدا۔ جس کی اسکرین ٹوٹ گئی تھی۔ خریدار نے نئی اسکرین ڈلوائی۔ اس کے بعد اسے موبائل میں خاتون کی فحش تصویریں دنظر آئیں۔ کچھ ہی وقت میں یہ تصویرں وائرل ہو گئیں۔ اس کے بعد جس خاتون کے فوٹو تھے اس کے عاشق نے فوٹو وائرل کرنے والے کا قتل کردیا۔ وہیں بنامی ہونے کے بعد اس کے جس خاتون کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں وہ اپنے بچے کے ساتھ کھتولی نہر میں کود گئی۔ بچے کو تو بچا لیا گیا حالانکہ خاتون ابھی تک نہیں مل پائی ہے۔

جس خاتون کی تصویر تھی وہ اس تک پہنچ گئی۔ دراصل انوج نام کے شخص نے شبھم سے ایک موبائل خریدا تھا۔ اس موبائل میں خاتون کے کی کچھ فحش تصویریں تھیں۔ انوج نے یہ فوٹو اپنے دوست کو بھیج دئے۔ اس طرح جس خاتون کی تصویریں تھیں وہ اس تک پہنچ گئی۔ اس کے بعد خاتون نے انوج سے رابطہ کیا۔

Loading...

خاتون نے اپنے عاشق کو اکسایا۔۔ پولیسن نے بتایا کہ خاتون کی شبھم سے دوستی تھی۔ اب شبھم کو لگا کہ انوج فوٹو وائرل کرکے خٓتون کو بلیک میل کرکے غلط فائدہ اٹھانا چاپتا ہے۔ اس پورے معاملے کے بعد خاتون نے شبھم کو اکسایا۔ خاتون کی باتوں میں آکر شبھم نے انوج کے قتل کی تیاری کرلی۔۔

گولی مار کر کردیا قتل۔۔ اس کے بعد شبھم   انوج کو ایک سنسان جگہ پر لے گیا۔ یہاں پر دونوں نے بیئر بی۔ اس کے بعد شبھم نے جھگڑا کرنا شروع کردیا اور اسی درمیان شبھم نے انوج کو گالی مارکر قتل کردیا۔ قتل کے تین دن بعد پولیس نے شبھم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔۔۔۔

Loading...