اپنا ضلع منتخب کریں۔

    یوم کارگل :صدر جمہوریہ رام ناتھ كو نے یوم کارگل پرشہیدوں کو کیا سلام

    کرگل جنگ کی کامیابی کو20برس ہوگئے۔ہرسال کی طرح اس بار بھی   شہیدوں کو یاد  او ران کو خراج  عقیدت پیش کیا جا رہا ہے

    • Share this:
      صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے یوم فتح کار گل کے 20 سال پورے ہونے کے موقع پر شہیدوں کو سلام کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے زندگی بھر احسان مند رہیں گے۔ كووند اس موقع پر دراس یادگار پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے جائیں گے ۔

      صدر جمہوریہ نے یادگار پر خراج عقیدت پیش کرنے جانے سے قبل جمعہ کو ٹوئٹر کے لکھا ’ یوم فتح کارگل ‘ ہمارے ملک کے لئے 1999 میں کارگل کی چوٹیوں پر اپنی مسلح افواج کی بہادری کو یاد کرنے کا دن ہے۔ ہم اس موقع پر، ہندوستان کی حفاظت کرنے والے بہادروں کے صبر اور بہادری کو سلام کرتے ہیں ہم سبھی شہیدوں کے زندگی بھر احسان مند رہیں گے ۔ جے ہند۔

      First published: