ہوم » نیوز » وطن نامہ

بازنہیں آرہا ہے پاکستان، گجرات میں دہشت گردوں کی دراندازی کےلئےتعینات کی ایس ایس جی

کشمیرمیں کنٹرول لائن پردراندازی کی کوششوں میں باربارناکام ہورہا پاکستان اب گجرات میں دراندازی کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔

  • Share this:
بازنہیں آرہا ہے پاکستان، گجرات میں دہشت گردوں کی دراندازی کےلئےتعینات کی ایس ایس جی
پاکستان اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے، گجرات میں دہشت گرد دراندازی کےلئےتعینات کی ایس ایس جی۔

جموں وکشمیرمیں ہندوستان کےفیصلےسے بوکھلایا پاکستان اپنی حرکتوں سے بازنہیں آرہا ہے۔ کشمیرمیں کنٹرول لائن پردراندازی کی کوششوں میں باربارناکام ہورہا  پاکستان اب گجرات میں دراندازی کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔ اس کےلئےاس نےاپنے خصوصی سروس گروپ (ایس ایس جی) کمانڈوکوتعینات کیا ہے۔


سرکارکےذرائع کےمطابق پاکستانی فوج نےگجرات میں سرکریک علاقےکےساتھ اپنے خصوصی سروس گروپ (ایس ایس جی) کمانڈوکوتعینات کیا ہے، جس عہدے پرایس ایس جی کمانڈوکی تعیناتی کی گئی ہے، اسےاقبال - باجوہ کےنام سے جانا جاتا ہے۔ ایس ایس جی کمانڈوکےاستعمال کےعلاقے میں ہندوستان مخالف سرگرمیوں کے لئے جایا جاسکتا ہے۔

First published: Aug 21, 2019 10:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading