حیض کے درد کو ہلکے میں نہ لیں، حمل میں آسکتی ہے بڑی پریشانی، جانیں یہاں

آئیے جانتے ہیں کہ حیض کے دوران ہو درد تو کیا ہو سکتی ہے پریشانی۔

Apr 25, 2019 11:03 AM IST | Updated on: Apr 25, 2019 11:12 AM IST
حیض کے درد کو ہلکے میں نہ لیں، حمل میں آسکتی ہے بڑی پریشانی، جانیں یہاں

علامتی تصویر

حیض (پریئڈس) ہر خاتون کئلئے دردر بھرا احساس ہوتا ہے۔ ماہانہ سائیکل یعنی حیض کے ساتھ دن بس کسی طرح درد سہتے ہوئے گزر جاتے ہیں۔ حالانکہ کچھ خواتین کو یہ درد تھوڑا کم ہوتا ہے کچھ کیلئے یہ درد اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ ایک لمحہ کیلئے بھی انہیں سکون نہیں ہوتا ہے۔ اگر آپ کو بھی ہر مہینے اس درد سے گزرنا پڑتا ہے تو اس پر توجہ نہ دینا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔ اس حالات میں ایمرجنس خاتون ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

آئیے جانتے ہیں کہ حیض کے دوران ہو درد تو کیا ہو سکتی ہے پریشانی۔

Loading...

کئی خواتین حیض کے درد کو بیحڈ عام ، نارمل طریقےسے لیتی ہیں لیکن ان کیں دس فیصد خواتین کو اینڈو میٹری اوسس کی شکایت ہوسکتی ہے۔ ایسی خواتین کے بچہ دانی کی لائننگ یوٹرس کے باہر تک بڑھ جاتی ہے۔ جب بھی حیض آتا ہے یہ بڑھتی  ہی جاتی ہے۔ ا سکی وجہ سے حیض کے دوران کافی خون آتا ہے۔ زیادہ خون آنے کی وجہ سے خواتین کے پیلوک حصے میں سوجن کے ساتھ درد بھی بنارہتا ہے جو ان کی صحت کو کافی نقصان بھی پنچتا ہے۔ اس وجہ سے بچہ پیدا کرنے میں بھی دقت آتی ہے۔

 

Loading...