உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Petrol Price Today: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں IOCL نے نہیں کی آج کوئی تبدیلی، جانیے آپ کے شہر میں قیمت!

    4 نومبر 2021 سے گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اس دن، مرکز نے پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی 5 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے فی لیٹر (Excise Duty Cut) کم کر دی۔ جس کے بعد کئی شہروں میں پیٹرول 100 روپے فی لیٹر (Petrol Price Slash) پر آگیا۔

    • Share this:
      نئی دہلی:Petrol Price Today: آئی او سی ایل (IOCL) نے آج جمعرات کو پٹرول ڈیزل کی قیمت جاری کردی ہے۔ ان کے مطابق، قیمتوں میں آج بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج جمعرات کو پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر پر فروخت ہورہا ہے۔

      4 نومبر 2021 سے گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اس دن، مرکز نے پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی 5 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے فی لیٹر (Excise Duty Cut) کم کر دی۔ جس کے بعد کئی شہروں میں پیٹرول 100 روپے فی لیٹر (Petrol Price Slash) پر آگیا۔

      ملک کے چار میٹرو شہروں سمیت دیگر اہم شہروں میں پیٹرول- ڈیزل کی قیمتیں

      -Delhi میں پیٹرول 95.41 روپے اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      -Mumbai میں پیٹرول 109.98 روپے اور ڈیزل 94.14 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      - Chennai میں پیٹرول 101.40 روپے اور ڈیزل 91.43 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Kolkata میں پیٹرول 104.67 روپے اور ڈیزل 89.79 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Luknow میں پیٹرول 95.28 روپے اور ڈیزل 86.80 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Gandhinagar میں پیٹرول 95.35 روپے اور ڈیزل 89.33روپے فی لیٹر پر ہے۔
      - Port Blair میں پیٹرول 82.96 روپے اور ڈیزل 77.13 روپے فی لیٹر پر ہے۔

      ہر دن 6 بجے بدلتی ہے قیمت
      بتادیں کہ ہر دن صبح چھ بجےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی نئے ریٹس لاگو ہوجاتے ہیں۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں جوڑنے کے بعد اس کی قیمت دوگنی ہوجاتی ہے۔

      اس طرح پتہ کرسکتے ہیں آج کی تازہ قیمت
      SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں جان سکتے ہیں
      آپ 92249 92249 نمبر پر SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں پتہ کرسکتے ہیں۔ آپ کو RSP<space>پٹرول پمپ ڈیلر کا کوڈ لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا پڑے گا۔ اگر آپ دلی میں ہیں اور میسیج کے ذریعے پیٹرول ڈیزل کی قیمت جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو RSP 102072 لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا ہوگا۔ وہیں ایچ پی سی ایل صارفین HPPrice لکھ کر 9222201122 نمبر پر بھیج کر قیمت پتہ کرسکتے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: