உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Petrol Price Today: پٹرول-ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری، چیک کریں اپنے شہر میں آج کا ریٹ

    آپ کے شہر میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟

    آپ کے شہر میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟

    ہر دن صبح چھ بجےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی نئے ریٹس لاگو ہوجاتے ہیں۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں جوڑنے کے بعد اس کی قیمت دوگنی ہوجاتی ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: آئی او سی ایل (IOCL) نے آج بدھ کے لئے پیٹرول۔ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کردیے ہیں۔ پیٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں (Petrol-Diesel Price Today) پچھلے کچھ دنوں سے مستحکم بنی ہوئی ہیں۔ سرکاری آئیل کمپنیوں نے آج بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ IOCL کی ویب سائٹ کے مطابق، آج قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول کی قیمت 95.41 روپے فی لیٹر ہے، وہیں ڈیزل 86.67 روپے فی یلٹر پر فروخت ہورہا ہے۔

      ہر دن 6 بجے بدلتی ہے قیمت
      بتادیں کہ ہر دن صبح چھ بجےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی نئے ریٹس لاگو ہوجاتے ہیں۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں جوڑنے کے بعد اس کی قیمت دوگنی ہوجاتی ہے۔

      -Delhi میں پیٹرول 95.41 روپے اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      -Mumbai میں پیٹرول 109.98 روپے اور ڈیزل 94.14 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      - Chennai میں پیٹرول 101.40 روپے اور ڈیزل 91.43 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Kolkata میں پیٹرول 104.67 روپے اور ڈیزل 89.79 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Luknow میں پیٹرول 95.28 روپے اور ڈیزل 86.80 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Gandhinagar میں پیٹرول 95.35 روپے اور ڈیزل 89.33روپے فی لیٹر پر ہے۔
      - Port Blair میں پیٹرول 82.96 روپے اور ڈیزل 77.13 روپے فی لیٹر پر ہے۔

      اس طرح چیک کریں اپنے شہر کی قیمت
      ملک کی تینوں آئل مارکیٹنگ کمپنی HPCL, BPCL, اور IOC صبح 6 بجے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ نئے ریٹس کے لئے آپ ویب سائٹ پر جا کر جانکاری حاصل کرسکتے ہیں۔ وہیں، موبائل فون پر SMS کے ذریعے بھی ریٹ چیک کرسکتے ہیں۔

      SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں جان سکتے ہیں
      آپ 92249 92249 نمبر پر SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں پتہ کرسکتے ہیں۔ آپ کو RSP<space>پٹرول پمپ ڈیلر کا کوڈ لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا پڑے گا۔ اگر آپ دلی میں ہیں اور میسیج کے ذریعے پیٹرول ڈیزل کی قیمت جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو RSP 102072 لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا ہوگا۔


      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: