உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Petrol Price Today 25 December 2021: اس شہر میں 82.96 روپے لیٹر ہوگیا پیٹرول، جانیے اپنے شہر میں قیمت

    چاروں میٹرو شہروں میں آج بھی دونوں ایندھنوں کی قیمتوں (Fuel Price) میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہیے۔ نئے ریٹ کے مابق، آج قومی دارالحکومت دلی میں پیٹرول کی قیمت (Petrol Price) 95.41 روپے فی لیٹر ہے، وہیں ڈیزل 86.67 روپے پر فروخت کیا جارہا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: سرکاری تیل کمپنیوں (IOCL) نے پیٹرول-ڈیزل کے نئے ریٹ (Petrol Diesel Price Today 25 December 2021) جاری کردئیے ہیں۔ چاروں میٹرو شہروں میں آج بھی دونوں ایندھنوں کی قیمتوں (Fuel Price) میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہیے۔ نئے ریٹ کے مابق، آج قومی دارالحکومت دلی میں پیٹرول کی قیمت (Petrol Price) 95.41 روپے فی لیٹر ہے، وہیں ڈیزل 86.67 روپے پر فروخت کیا جارہا ہے۔

      اہم شہروں میں پیٹرول- ڈیزل کی قیمتیں

      -Delhi میں پیٹرول 95.41 روپے اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      -Mumbai میں پیٹرول 109.98 روپے اور ڈیزل 94.14 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      - Chennai میں پیٹرول 101.40 روپے اور ڈیزل 91.43 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Kolkata میں پیٹرول 104.67 روپے اور ڈیزل 89.79 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Luknow میں پیٹرول 95.28 روپے اور ڈیزل 86.80 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Gandhinagar میں پیٹرول 95.35 روپے اور ڈیزل 89.33روپے فی لیٹر پر ہے۔
      - Port Blair میں پیٹرول 82.96 روپے اور ڈیزل 77.13 روپے فی لیٹر پر ہے۔

      ہر دن 6 بجے بدلتی ہے قیمت
      بتادیں کہ ہر دن صبح چھ بجےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی نئے ریٹس لاگو ہوجاتے ہیں۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں جوڑنے کے بعد اس کی قیمت دوگنی ہوجاتی ہے۔

      جلد مزید سستا ہوسکتا ہے پیٹرول ڈیزل
      پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے حکومت نیا پلان تیار کررہی ہے۔ ہندوستان کروڈ آئیل کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے دیگر اہم اکنامک وسائل کے ساتھ تال میل کرکے اپنے منصوبہ بند تیل ذخائر سے تیل کی نکاسی کے پلان پر کام کررہا ہے۔

      کیسے پتہ کرسکتے ہیں آج کی تازہ قیمت
      SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں جان سکتے ہیں
      آپ 92249 92249 نمبر پر SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں پتہ کرسکتے ہیں۔ آپ کو RSP<space>پٹرول پمپ ڈیلر کا کوڈ لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا پڑے گا۔ اگر آپ دلی میں ہیں اور میسیج کے ذریعے پیٹرول ڈیزل کی قیمت جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو RSP 102072 لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا ہوگا۔

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: