உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Petrol-Diesel Prices Today: اس شہر میں 77.13 روپے ہوا ڈیزل، چیک کریں اپنے شہر میں پٹرول کی قیمت

    بین الاقوامی بازار میں اس دوران خام تیل کی قیمت (Crude Oil Price) میں لگاتار کمی بیشی جاری رہی ہے۔ کروڈ آئل کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل سے 85 ڈالر کے درمیان رہا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج بدھ کو پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر پر فروخت ہورہا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان آئی او سی ایل (IOCL) نے آج بدھ کو پٹرول ڈیزل کی قیمت (Petrol Diesel Price Today, 26 January 2022) جاری کردی ہے۔ ان کے مطابق، قیمتوں میں آج بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتوں میں پچھلے 4 نومبر 2021 سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اس دن مرکز نے پیٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی 5 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے فی لیٹر کم کی (Excise Duty Cut) تھی۔ جس کے بعد سے کئی شہروں میپٹرول 100 روپے فی لیٹر سے گھٹ کر (Petrol Price Slash) نیچے آگیا تھا۔

      بین الاقوامی بازار میں اس دوران خام تیل کی قیمت (Crude Oil Price) میں لگاتار کمی بیشی جاری رہی ہے۔ کروڈ آئل کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل سے 85 ڈالر کے درمیان رہا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج بدھ کو پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر پر فروخت ہورہا ہے۔
      ملک کے چار میٹرو شہروں سمیت دیگر اہم شہروں میں پیٹرول- ڈیزل کی قیمتیں

      -Delhi میں پیٹرول 95.41 روپے اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      -Mumbai میں پیٹرول 109.98 روپے اور ڈیزل 94.14 روپے فی لیٹر کے لیول پر ہے۔
      - Chennai میں پیٹرول 101.40 روپے اور ڈیزل 91.43 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Kolkata میں پیٹرول 104.67 روپے اور ڈیزل 89.79 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Luknow میں پیٹرول 95.28 روپے اور ڈیزل 86.80 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      -Gandhinagar میں پیٹرول 95.35 روپے اور ڈیزل 89.33روپے فی لیٹر پر ہے۔
      - Port Blair میں پیٹرول 82.96 روپے اور ڈیزل 77.13 روپے فی لیٹر پر ہے۔

      ہر دن 6 بجے بدلتی ہے قیمت
      بتادیں کہ ہر دن صبح چھ بجےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ صبح 6 بجے سے ہی نئے ریٹس لاگو ہوجاتے ہیں۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں جوڑنے کے بعد اس کی قیمت دوگنی ہوجاتی ہے۔

      اس طرح پتہ کرسکتے ہیں آج کی تازہ قیمت
      SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں جان سکتے ہیں
      آپ 92249 92249 نمبر پر SMS بھیج کر بھی پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں پتہ کرسکتے ہیں۔ آپ کو RSP<space>پٹرول پمپ ڈیلر کا کوڈ لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا پڑے گا۔ اگر آپ دلی میں ہیں اور میسیج کے ذریعے پیٹرول ڈیزل کی قیمت جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو RSP 102072 لکھ کر 92249 92249 پر بھیجنا ہوگا۔ وہیں ایچ پی سی ایل صارفین HPPrice لکھ کر 9222201122 نمبر پر بھیج کر قیمت پتہ کرسکتے ہیں۔

      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: