உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Petrol Price Today-پٹرول- ڈیژل کی قیمتوں میں آج پھر لگی آگ! جانئے کتنی ہے آپ کے شہر کی قیمت؟

    Petrol Price Today-پٹرول- ڈیژل کی قیمتوں میں آج پھر لگی آگ! جانئے کتنی ہے آپ کے شہر کی قیمت؟

    Petrol Price Today-پٹرول- ڈیژل کی قیمتوں میں آج پھر لگی آگ! جانئے کتنی ہے آپ کے شہر کی قیمت؟

    Petrol Price Today- مسلسل مہنگے ہو رہے پٹرول - ڈیژل (Petrol diesel price hike) نے عام آدمی کی مشکلات میں بہت اضافہ کردیا ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے آج مسلسل 9 ویں دن پٹرول اور ڈیژل (Petrol-Diesel price Today) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: مسلسل مہنگے ہو رہے پٹرول - ڈیژل (Petrol diesel price hike) نے عام آدمی کی مشکلات میں بہت اضافہ کردیا ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے آج مسلسل 9 ویں دن پٹرول اور ڈیژل (Petrol-Diesel price Today) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ آج دہلی میں پٹرول (Petrol price) کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ وہیں ڈیژل کی قیمت (Diesel price) میں آج 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

      آئی او سی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق، ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 103.84 روپئے اور ڈیژل 92.47 روپئے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے۔ وہیں ممبئی میں آج ڈیژل 100 روپئے کے پار پہنچ گیا۔

      چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیژل کی قمت اس طرح ہے۔

      دہلی: پٹرول: 103.84 روپئے، ڈیژل: 92.47 روپئے

      ممبئی: پٹرول: 109.83 روپئے، ڈیژل: 100.29 روپئے

      چنئی: پٹرول: 101.27 روپئے، ڈیژل: 96.93 روپئے

      کولکاتا: پٹرول: 104.52 روپئے، ڈیژل: 95.58 روپئے

      ان ریاستوں میں 100 کے پار پٹرول

      مدھیہ پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کرناٹک، اوڈیشہ، جموں وکشمیر اور لداخ میں پٹرول کی قیمتیں 100 روپئے پار ہوچکی ہیں۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت سب سے زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ ریاستوں میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمت میں فرق مرکز اور ریاستی حکومت کے ذریعہ لگائے ٹیکس اور ڈھلائی کی قیمت کی وجہ سے الگ الگ ہوتا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: