உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوز 18 ایکسکلوزیو انٹرویو: میرے لئے حب الوطنی کا مطلب ’بھارت ماتا کی جے‘ ہے: وزیر اعظم مودی

    وزیر اعظم نریندر مودی نے حب الوطنی کی تعریف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ’بھارت ماتا کی جے‘ ہے۔ وزیر اعظم مودی نے نیٹ ورک 18 کے ایڈیٹر ان چیف راہل جوشی سے ایکسکلوزیو انٹرویو میں یہ باتیں کہیں۔

    • Share this:

      بی جے پی اپنی انتخابی مہم میں جب الوطنی کو سب سے بڑا مدعا بنا رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہے کہ ایسا کر وہ بےروزگاری اور کسانوں کو بد حالی جیسے اصلی مدعوں سے لوگوں کا فوکس ہٹانا چاہ رہی ہے؟ اس پر وزیر اعظم نے کہا۔

      حب الوطنی کا مطلب ہے ’بھارت ماتا کی جے‘۔ اگر میں بھارت ماتا کی جے بولتا ہوں اور اگر میری بھارت ماتا گندی ہے تو پھر وہ حب الوطنی ہے کیا؟ اگر میں بھارت ماتا کو صاف کرنے کی مہم چلاتا ہوں، تو وہ حب الوطنی ہے کہ نہیں؟ اگر غریب کے پاس رہنے کے لئے گھر نہیں ہے اور میں گھر بناتا ہوں تو یہ حب الوطنی ہے کہ نہیں؟  اگر میں بھارت ماتا کی جے بولتا ہوں لیکن اگر ہمارا غریب بیمار ہے اور وہ اسپتال تک جانے کا انتظار کر رہا ہے۔ وہ موت کا انتظار کر رہا ہے۔ اگر آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت اس کو پانچ لاکھ تک کی  دوائی کی مدد ملتی ہے تو یہ حب الوطنی ہے کہ نہیں؟
      First published: