اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کیا یوپی میں پاپولیشن پالیسی لاسکتے ہیں یوگی؟ آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات کے دوران ہوئی اس معاملہ پر گفتگو

    کیا یوپی میں پاپولیشن پالیسی لاسکتے ہیں یوگی؟ آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات کے دوران ہوئی اس معاملہ پر گفتگو

    کیا یوپی میں پاپولیشن پالیسی لاسکتے ہیں یوگی؟ آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات کے دوران ہوئی اس معاملہ پر گفتگو

    UP News: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اور یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق اس ملاقات کے دوران پاپولیشن پالسیی پر گفتگو ہوئی ہے ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Uttar Pradesh | Lucknow
    • Share this:
      آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اور یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق اس ملاقات کے دوران پاپولیشن پالسیی پر گفتگو ہوئی ہے ۔ اس کے بعد سے قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ پاپولیشن پالیسی قانون لاسکتے ہیں ۔

      وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت سے ملاقات کی اور گوہنیا کے جے پوریا اسکول کے واتسلیہ کیمپس میں تقریبا ایک گھنٹے دونوں کی ملاقات چلی ۔ وزیر اعلی یوگی نے آر ایس ایس سربراہ سے آبادی میں عدم توازن اور تبدیلی مذہب سمیت کئی معاملات پر گفتگو کی ۔ وزیر اعلی یوگی نے آر ایس ایس سربراہ کو ایودھیا میں ہونے والے دیپ اتسو میں آنے کیلئے باضابطہ طور پر مدعو بھی کیا ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : دہلی پٹاخہ پابندی: سپریم کورٹ نے کہا : صاف ہوا میں سانس لینے دو، پیسہ میٹھائی پر خرچ کرو


      یہ بھی پڑھئے: کیدارناتھ وبدری ناتھ کانریندرمودی کریں گےدورہ، 41 لاکھ سےزیادہ یاتریوں کی بھی ہوگی شرکت



      ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بارے میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو جانکاری دی اور وزیر اعلی یوگی نے افسران کو ڈینگو سے نمٹنے کیلئے بھی ہدایات دیں ۔ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کے بعد وہ ہیلی کاپٹر سے لکھنو روانہ ہوئے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: