اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بڑی خبر: ہندوستانی اولمپک کھلاڑیوں کو لال قلعہ پر مدعو کریں گے وزیر اعظم مودی

    وزیر اعظم نریندر مودی (Narendra Modi) پورے ہندوستانی اولمپک (Indian Olympics) ٹیم کو مہمان خصوصی کے طور پر لال قلعہ (Red Fort) پر مدعو کریں گے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی (Narendra Modi) پورے ہندوستانی اولمپک (Indian Olympics) ٹیم کو مہمان خصوصی کے طور پر لال قلعہ (Red Fort) پر مدعو کریں گے۔ ہندوستانی اولمپک ٹیم کو وزیر اعظم نریندر مودی یوم آزادی (Independence Day) کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کریں گے۔ وزیر اعظم اس وقت کے آس پاس ان سبھی سے انفردی طور پر ملیں گے اور بات چیت بھی کریں گے۔

      اس سے پہلے نریندر مودی نے اولمپک 2020 (Olympics 2020) میں کھیل رہے ہندوستانی کھلاڑیوں کے لئے اہم پیغام دیا تھا۔ وزیرا عظم مودی نے کہا تھا کہ ہندوستانی کھلاڑیوں کو ایسا جوش وجنون تب آتا ہے، جب صحیح ٹیلنٹ کو ترغیب دینا ہے۔ انہوں نے کہا، ’ہمارے کھلاڑی ہر کھیل میں سب سے بہترین کارکردگی کر رہے ہیں۔ اس اولمپک میں نئے ہندوستان کا بلند اعتماد ہر کھیل میں نظر آرہا ہے۔ ہمارے کھلاڑی اپنے سے بہتر کھلاڑیوں اور ٹیموں کو چیلنج دے رہے ہیں۔

      فی الحال 63 ویں نمبر پر ہے ہندوستان

      وزیراعظم نریندر مودی نے کہا تھا، ’ہندوستانی کھلاڑیوں کا جوش، جنون اور جذبہ آج اعلیٰ سطح پر ہے۔ یہ خود اعتمادی تب آتی ہے، جب صحیح ٹیلنٹ کی شناخت ہوتی ہے، اس کو ترغیب ملتی ہے۔ یہ خود اعتمادی تب آتی ہے، جب نظام کی تبدیلی ہوتی ہے، شفاف ہوتی ہیں۔ یہ نیا بھروسہ نیو انڈیا کی پہچان بن رہا ہے‘۔

      Published by:Nisar Ahmad
      First published: