Punjab Cabinet:پنجاب میں آج 11 بجے ہوگی وزرا کی حلف برداری تقریب، یہ 10 چہرے بنیں گے کابینہ کا حصہ

بدھ کو کھٹکڑ کلاں گاؤں میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ انہوں نے اپنے حلف کا اختتام 'انقلاب زندہ باد' کے نعرے سے کیا۔ مان کے بعد خواتین ایم ایل اے کو حلف دلایا گیا۔ پارٹی کے کچھ ایم ایل ایز بشمول امن اروڑ نے ایوان میں داخل ہونے سے پہلے ماتھا ٹیکا۔ حلف برداری کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی اپنے اہل خانہ کے ساتھ پہنچے تھے۔

  • Share this:
    چنڈی گڑھ: پنجاب(Punjab) کی عام آدمی پارٹی(Aam Aadmi Party) کی حکومت میں 10 ایم ایل ایز آج وزیر کے طور پر حلف لیں گے۔ وزراء کی حلف برداری کی تقریب (Oath taking ceremony) صبح 11 بجے پنجاب راج بھون میں ہوگی۔ گورنر بنواری لال پروہت پنجاب کابینہ میں شامل وزراء کو حلف دلائیں گے۔ کابینہ میں شامل 10 ایم ایل اے کے ناموں میں ہرپال سنگھ چیمہ، ڈاکٹر بلجیت کور، ہربھجن سنگھ ای ٹی او، ڈاکٹر وجے سنگلا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گرومیر سنگھ میت ہائیر اور ہرجوت سنگھ بینس بھی وزیر کے طور پر حلف لیں گے۔ دوسری جانب لال چند کتروچک، کلدیپ سنگھ دھالیوال، لالجیت سنگھ بھلر اور برام شنکر (جیمپا) بھی وزیر بنیں گے۔ تقریب حلف برداری کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس 12:30 بجے ہوگا۔

    یہ بھی پڑھیں:
    MCD Election: اب AAP پہنچی سپریم کورٹ، جلد انتخابات کروانے کے لئے داخل کی عرضی

    ساتھ ہی ذرائع کے مطابق کولتار سنگھ سندھواں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ وہ عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ سے دوسری بار ایم ایل اے بنے ہیں۔ قبل ازیں، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان(CM Bhagwant Mann) اور نو منتخب ایم ایل ایز نے جمعرات کو یہاں 16ویں پنجاب قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے طور پر حلف لیا۔ ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس جمعرات سے ہی شروع ہو گیا ہے۔ اندربیر سنگھ ننجر، 'پرو ٹیم اسپیکر' (عارضی اسمبلی اسپیکر) نے نو منتخب ایم ایل ایز کو حلف دلایا، جن میں سے زیادہ تر پہلی بار قانون ساز ہیں۔ سب سے پہلے وزیر اعلی بھگونت مان نے ایوان کے رکن کے طور پر حلف لیا۔

    یہ بھی پڑھیں:
    عام آدمی پارٹی کا بی جے پی پر حملہ، دہلی فسادات کیلئےBJPکو پوری دہلی سے معافی مانگنی چاہئے

    اہم بات یہ ہے کہ مان نے بدھ کو کھٹکڑ کلاں گاؤں میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ انہوں نے اپنے حلف کا اختتام 'انقلاب زندہ باد' کے نعرے سے کیا۔ مان کے بعد خواتین ایم ایل اے کو حلف دلایا گیا۔ پارٹی کے کچھ ایم ایل ایز بشمول امن اروڑ نے ایوان میں داخل ہونے سے پہلے ماتھا ٹیکا۔ حلف برداری کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی اپنے اہل خانہ کے ساتھ پہنچے تھے۔ کانگریس ایم ایل اے سندیپ جاکھڑ سمیت کئی ایم ایل ایز نے ہندی میں حلف لیا۔ ملیرکوٹلہ سے آپ کے ایم ایل اے محمد جمیل الرحمان نے اردو میں حلف لیا۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: