உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Radhika Merchant: رادھیکا مرچنٹ کا جیو ورلڈ سینٹر کے گرانڈ تھیٹر میں بھرتناٹیم پروگرام آج، جانئے کچھ خاص باتیں

    رادھیکا مرچنٹ کا جیو ورلڈ سینٹر کے گرانڈ تھیٹر میں بھرتناٹیم پروگرام آج، جانئے کچھ خاص باتیں

    رادھیکا مرچنٹ کا جیو ورلڈ سینٹر کے گرانڈ تھیٹر میں بھرتناٹیم پروگرام آج، جانئے کچھ خاص باتیں

    مشہور مرچنٹ فیملی سے تعلق رکھنے والی رادھیکا مرچنٹ آج جیو ورلڈ سینٹر کے گرینڈ تھیٹراپنا بھرتناٹیم ڈیبیو کر رہی ہیں۔ یہ تقریب شام 6 بجے سے شروع ہوگی ۔ اس تقریب میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور عامر خان سمیت کئی سلیبریٹیز کی شرکت متوقع ہے ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : مشہور مرچنٹ فیملی سے تعلق رکھنے والی رادھیکا مرچنٹ آج جیو ورلڈ سینٹر کے گرینڈ تھیٹراپنا بھرتناٹیم ڈیبیو کر رہی ہیں۔ یہ تقریب شام 6 بجے سے شروع ہوگی ۔ اس تقریب میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور عامر خان سمیت کئی سلیبریٹیز کی شرکت متوقع ہے ۔  علاوہ ازیں مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے بھی اس تقریب میں شرکت کرسکتے ہیں ۔ اس تقریب کی میزبانی نیتا امبانی اور مکیش امبانی کررہے ہیں ۔

      قابل ذکر ہے کہ رادھیکا مرچنٹ بھاونا ٹھاکر سری نبھا آرٹس کی طالبہ ہیں۔ رادھیکا مرچنٹ 18 دسمبر 1994 کو پیدا ہوئیں اور 2022 میں 28 سال کی ہو جائیں گی۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: