LIVE NOW

ایودھیا تنازع فیصلہ : وزیر اعظم مودی نے کہا : فیصلہ کو کسی کی ہار یا جیت کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہئے

برسوں قدیم رام جنم بھومی - بابری مسجد اراضی تنازع میں سپریم کورٹ آج 10.30 بجے اپنا تاریخی فیصلہ سنائے گا۔

news18urdu.com | December 11, 2019, 3:27 PM IST
facebook Twitter Linkedin
Last Updated December 11, 2019
auto-refresh
3:27 pm (IST)
1:40 pm (IST)
1:39 pm (IST)
View this post on Instagram

Happy Sunday ♥️♥️♥️

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial) on

1:38 pm (IST)
2:24 pm (IST)
بنارس سے دل کی گہرائی سے ای میل بھیجا گیا ہے۔ اس میں زندگی کے تئیں ترغیب کے لئے ’ جیون سمواد‘ کو کریڈٹ دیا گیا ہے۔ یہ ای میل ایک حساس شوہر کی طرف سے ہے جنہوں 
ritwik

2:22 pm (IST)
ayodya is a place for rama
Rama born in ayodya 

2:21 pm (IST)
Verdict has been delivered
Justice now will give 

2:51 pm (IST)
Verdict has been delivered

Load More
برسوں قدیم رام جنم بھومی - بابری مسجد اراضی تنازع میں سپریم کورٹ آج اپنا تاریخی فیصلہ سنادیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے متنازع زمین کو رام للا وراجمان کو دیا ہے جبکہ سنی وقف بورڈ کو ایودھیا میں پانچ ایکڑ زمین دینے کی ہدایت دی ہے ۔  چیف جسٹس رنجن گوگوئی ، جج ایس اے بوبڈے ، جج ڈی وائی چندر چوڑ ، جج اشوک بھوشن اور جج ایس عبدالنذیر کی آئینی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا۔ ساتھ ہی ساتھ سپریم کورٹ نے شیعہ وقف بورڈ اور نرموہی اکھاڑہ کی عرضی کو خارج کردیا ۔ وزیر اعظم مودی اور مختلف مذہبی رہنماوں نے لوگوں سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ وہیں فیصلہ کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ دہلی میں فیصلہ سنانے والی آئینی بینچ کے پانچوں ججوں کی رہائش گاہ پر جمعہ سے ہی سیکورٹی میں اضافہ کردیا ۔ سیکورٹی اہلکاروں کے مطابق فرضی یا اشتعال انگیز مواد سے ماحول خراب کرنے کی کوششوں کو روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ پر بھی قریبی نظر رکھی جائے گی ۔
corona virus btn
corona virus btn
Loading