رمضان اسپیشل ڈش : کیسے بنائیں دھانی وال قورمہ، طریقہ یہاں جانیں
رمضان میں عبادت کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی چیزوں کو بھی کافی اہمیت دی جاتی ہے۔سبھی لوگ اپنے دسترخوان کو سجانے کیلئے طرح طرح کا پکوان بناتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کے دھانی وال کیسے بنایاجاتاہے اوراس کے لیے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔

تو چلئے آیئے جانتے ہیں بنانے کا طریقہ۔ دھانی وال بنانے کے لیے ضروری اشیاء کی تفصیل یہاں نیچے دی گئی ہے۔ دھانی وال قورمہ بنانے کا طریقہ : سب پہلے ایک کڑھائی لیں۔ اس میں دیسی گھی،کٹی ہوئی پیاز، مٹن کے پیسیز، نمک، دہی ڈال کر مکس کریں۔ مکس ہونے کے بعد اس میں سونٹھ کاپاوڈر،سونف کا پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر،ادارک لہسن کا پیسٹ،کالی مرچ کا پاؤڈر،زعفران اور پانی ڈال کرتھوڑی دیر بھون لیں ۔ جب بھن جائے توپانی اوردھنیاڈال کرپکائیں ۔ جب پک جائیں توبرتن میں نکال کردسترخوان کی زینت بنائیں ۔
دھانی وال قورمہ کے اجزاء مٹن بون لیس دیسی گھی دہی پیاز سونٹھ کاپاوڈر سونف کا پاؤڈر دھنیا پاؤڈر ادارک لہسن کا پیسٹ کالی مرچ کا پاؤڈر زعفران نمک اور ہرادھنی
Published by:sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔