உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں پڑھیں یہ دعاء: دیکھیں ویڈیو

    رمضان المبارک میں اللہ ایک نیکی کرے توبدلے میں 70گنا جھولی میں ڈال دیتاہے

    رمضان المبارک میں اللہ ایک نیکی کرے توبدلے میں 70گنا جھولی میں ڈال دیتاہے

    رمضان المبارک میں اللہ ایک نیکی کرے توبدلے میں 70گنا جھولی میں ڈال دیتاہے

    • Share this:
      اللہ رمضان اپنی رحمتوں اوربرکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے اورجہنم کے دروازے بندکردیتا ہے اوراپنے اوراپنے بندہ کے دشمن شیطان مردووکو جکڑدیتاہے کوئی ایک نیکی کرے توبدلے میں 70گنا جھولی میں ڈال دیتاہے اعلان ہوتا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے میں خودا س کااجردوں گا۔عشرہ اول میں رحمتوں کی موسلادھاربارش ہوتی ہے وسط میں مغفرت اورآخرمیں جہنم سے آزادی کی نویدسنائی جاتی ہے۔
      رمضان المبارک کاآخری عشرہ ساری دنیاسے یکتاہوکرجب کوئی بندہ مئومن اپنے آقاومولی کے درکافقیربن کرگذارتاہے تواس کی مثال اس دروازہ کھٹکھٹانے والے کی مثل ہے کہ جوکسی کے غصے اورناگواری وحقارت سے لاپرواہ ہوکراپنامطلب لیے بناکسی قیمت پرنہیں ٹلتا اوربالآخراس کو اس کامطلوب مل جاتا ہے معتکف کو اللہ تعالی کی رضاوخوشنودی اورمغفرت کاپروانہ دے دیاجاتاہے۔ رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں کونسی دعاء پڑھناہے۔ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
      First published: