உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سروے : 80 فیصدی خواتین پہنتی ہیں غلط سائز کے انڈرگارمینٹ، خریدتے ہوئے رکھیں ان ٹپس کا خیال

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    ایک سروے کے مطابق معلوم ہوا کہ غلط سائز کی برا کا منتخب 80 فیصدی خواتین کرتی ہیں۔ جانئے خریدتے وقت کن باتوں کا اہم خیال رکھنا چاہئے۔

    • Share this:
      ہم میں سے کتنی خواتین غلط سائز کی برا پہنتی ہیں۔ کمر اور کپ سائز صحیح منتخب کرنا کتنے لوگوں کیلئے مشکل بھرا رہتا ہے۔ شاید 80 فیصدی خواتین کیلئے یہ ایک سروے کے مطابق پتہ چلا ہے۔ ایک غلط سائز کا انڈر گارمینٹ آپ کو غیر مطمئن محسوس کراسکتا ہے۔
      ہر خواتین کو اپنی برا کا سائز کیسے صحیح چننا ہے یہ آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں۔ برا خریدتے وقت ان ٹپس کا دھیان ضرور رکھیں۔
      برا کا اسٹریپ سب سے اہم حصہ ہوتا ہے۔ یہ ٹائٹ ہونا چاہئے۔ اسٹریپ کی لاسٹک چیک کرنا نہ بھولیں۔ اسے پاس سے دیکھیں۔ اسٹریپ آرام دہ اور ملائم ہونا چاہئے جس سے کندھوں کو تکلیف نہ ہو۔ برا خریدتے وقت اس کا اسٹریپ چیککرنا سب سے ضروری ہے۔
      ہمیشہ اس جگہ سے برا خریدیں جہاں ویرائٹی ملے۔ اسے خریدتے وقت اپنی باڈی ٹائپ اور سائز کا خیال رکھیں۔ اس کے حساب سے خریدیں۔ جس طرح باڈی شیپ رہے ویسی ہی برا خریدیں۔
      ایک ہی اسٹور رکھیں۔ اسٹور بار۔بار بدلنے ست برا کا سائز بھی اوپر نیچے ہوتا ہےاس لئے ایک ہی استور سے ہر مرتبہ براخریدیں۔
      فیشیبل یا ڈیزائنر طرا خریدنے جا رہی ہیں تو اسے خریدتے وقت ایک بات کا خاص دھیان رکھیں کہ کلیوج ایریا اور بانہوں کے آس پاس کا زیادہ حصہ نہ نظر آئے۔ پوری طرح سے یہ حصہ کور ہونا چاہئے کیونکہ ضروری نہیں اگر ایک انسان کے اوپر کوئی چیز اچھی لگ رہی ہے تو آپ کے اوپر بھی وہی اچھی لگے گی۔ ہر انسان کا باڈی شیپ الگ ہوتا ہے۔ اپنی شیپ کے ھساب سے ہی ڈیزائنر برا خریدیں۔
      برا پہن کر ضرور دیکھیں اور پہننے کے بعد ہاتھ کو اوپر۔نیچے بھی کرکے دیکھیں۔ کئی مرتبہ ایسا کرنے سے پماری جلد برا کے باہر آتی ہے جو کہ سائز غلط ہے۔ ہمیشہ ایک سائز بڑے کپ کی برا خرہدیں۔ جس سے ہاتھ اوپر۔نہچے کرنے کے بعد چلد برا سے باہر نہ نکلے۔

      دوستوں کے ساتھ سوئمنگ پول میں نہانے گئی تھی لڑکی، 8 لڑکوں نے 10 مرتبہ مسلسل کیا ریپ اور ویڈیو بھی بنایا
      First published: