ہوم » نیوز » وطن نامہ

!شوہر کے لئے کسی راز سے کم نہیں بیوی کی یہ چار باتیں، کہیں آپ کے ساتھ ایسا تو نہیں

میاں- بیوی کو ایک دوسرے کے بارے میں سب کچھ پتہ ہوتا ہے۔ لیکن زندگی کے ایسے راز بھی ہوتے ہیں جو ہر بیوی اپنے شوہر سے چھپا کر رکھتی ہے۔

  • Share this:
!شوہر کے لئے کسی راز سے کم نہیں بیوی کی یہ چار باتیں، کہیں آپ کے ساتھ ایسا تو نہیں
اسی کے ساتھ 13 فیصدی لوگوں نے یہ مانا کہ شادی کے ایک سال بعد ہی ان کے درمیان جنسی تعلقات بنانا کم ہوگیا۔

ویسے تو کہا یہ جاتا ہے کہ بیوی اپنے شوہر سے کوئی بات نہیں چھپاتی  ہے۔ میاں- بیوی کو ایک دوسرے کے بارے میں سب کچھ پتہ ہوتا ہے۔ لیکن زندگی کے ایسے راز بھی ہوتے ہیں جو ہر بیوی اپنے شوہر سے چھپا کر رکھتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کیا ہیں وہ باتیں جسے خواتین اپنے شوہر کو کبھی نہیں بتا پاتی ہیں

ورکنگ خواتین آفس میں مل رہی کامیابیوں کو جلدی سے اپنے شوہر سے شیئر نہیں کرنا چاہتی ہیں کیوں کہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے شوہر کو اس بات کا برا نہ لگ جائے کہ ان کی بیوی آگے جا رہی ہے اور وہ ابھی تک پیچھے ہیں۔

بیویاں انٹیمیٹ ہوتے وقت اپنی پسند  یا نا پسند کو لے کر بھی شوہر سے کھل کر بات نہیں کر پاتی ہیں۔ شوہر کے بجائے وہ کسی دوست سے اس بارے میں بات کرنا پسند کرتی ہیں۔ اپنے شوہر سے وہ آسانی سے ظاہر نہیں کر پاتی کہ انہیں جنسی تعلقات قائم کرتے وقت کیا نہیں اچھا لگا رہا۔


بیویاں اپنے بینک اکاونٹ کے بارے میں بھی کھل کر نہیں بتاتی ہیں کیوں کہ ان کا مقصد ہوتا ہے کہ اگر مستقبل میں کسی چیز کی ضرورت پڑے تو مدد کریں گی۔


خواتین اپنی جنسی باتیں شوہر سے شیئر نہیں کرتی ہیں۔ اس کے لئے وہ کسی دوست کا سہارا لیتی ہیں۔ ساتھ ہی اپنے گھر کے مالی حالات کو بھی چھپا کر رکھتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوناکشی سنہا نے بابی دیول کو اٹھایا اپنی گود میں اداکار کے اڑ گئے ہوش، یہاں دیکھئے
First published: Mar 11, 2019 10:57 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading