உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ! بالکل خواتین کی طرح ہوتی ہیں مردوں کی یہ عادتیں

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    !مردوں کو لیکر سماج میں پھیلا یہ بھرم ، چھپ کر مرد بھی کرتے ہیں یہ ایک کام

    • Share this:
      لڑکوں کو بچپن سے کئی باتوں کو لیکرکہا جاتا ہے کہ ایسا مت کرو۔ویسا مت کرو ، ایسے تو لڑکیاں کرتی ہیں۔ لڑکے کہیں نہ کہیں یہ مان بھی لیتے ہیں لیکن یہ بات پوری طرح سے سچ نہیں ہوتی ہے۔ آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوگی کہ مردوں کی کچھ عادتیں بالکل خواتین کی طرح ہوتی ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کہ کن باتوں میں خواتین کی طرح ہوتے ہیں۔

      کئی لوگ ایسا مانتے ہیں کہ رسوئی گھر کا سارا ذمہ صرف خواتین کا ہوتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے ۔ کئی مرد بھی ایسے ہوتے ہیں جو خواتین سے زیادہ کوکنگ لکا لطف اٹھاتے ہیں۔ مردوں کو بھی خواتین کی طرح خریداری کرنے کا کافی شوق ہوتا ہے۔ انہیں خود کیلئے برانڈیڈ جوتے، کپڑے، گھڑی اور موبائل خریدنا کافی پسند ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ کچھ مرد تو زاچھی خاصہ بارگننگ بھی کر لیتے ہیں۔



      First published: