ساتھی کےرشتے میں ہمیشہ تازگی بنی رہے اس کیلئے یہ ضروری نہیں ہے کہ ساتھ وقت بیڈ روم میں ہی گزارا جائے۔ آان ے ساتھ کچن میں مدد کرا سکتے ہیں۔ گھر کے کاموں میں مدد کر رکتے ہیں۔ ٹی وی رموٹ کیلئ لڑنے کی جگہ آپ ان کے ساتھ دلچسپ گیمس کھیل سکتے ہیں۔ یقین مانئے آپ کی چھوٹی۔چھوٹی کوششیں رشتے کو آہستہ۔آہستہ کافی مضبوط بنا دیتی ہیں۔ اس ریسرچ کےمطابق جوجوڑے ساتھ م یں بورڈ گیم یا پینٹنگ کلاسز لیتے تھے ان کے جسم میں آکسی ٹوسن نام کا ہارمون زیادہ بنتا تھا آکسیٹوسن کو لو ہارمون کہا جاتا ہے۔ ایسا کرنے والے جوڑوں کا رشتہ کافی مضبوط ہوتا ہے۔
یہ تحقیق "جنرل آف میرج اینڈ فیملی" میں چھاپی گئی ہے۔ اس میں یہ بھی معلوم ہوا کہ کپلس (جوڑے) میں خاتون ساتھی کی بہ نسبت یہ کام کرنے پر مردوں میں زیادہ آکسی ٹوسن ہارمون رلیز ہوتا ہے۔ دراصل بورڈ گیمس کھیلنے کے دوران کپلس(جوڑے) ایک دوسرے کے ساتھ کھل کر باتیں اور جذبات شیئر کرتے ہیں جس سے دونوں کے درمیان باؤنڈنگ مضبوط ہوتی ہے۔
ریسرچ میں یہ بھی معلوم چلا کہ جو کپلس ساتھ میں پنٹنگ کلاس کرتے ہیں وہ ہدایت دینے والے کی بات اور کینواس پر اپنے پارٹنر سے زیادہ دھیان دیتے ہیں۔ وہیں آرٹ کلاس میں بورڈ گیمس سے زیادہ لوگ ایک دوسرے کیلئے متوجہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو بھی اپنے پارٹنر کے ساتھ رشتے میں نزدیکی کا احساس محسوس کرنا ہے تو آپ یہ طریقہ اپنا سکتے ہیں۔۔

سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔