ہوم » نیوز » وطن نامہ

پہلی ملاقات پر جنسی تعلقات بنانا کہاں تک ہے صحیح، جانئے کیا کہتی ہے ریسرچ

پہلی ڈیٹ پر پارٹنر کے ساتھ سیکس کرنے پر کیا کہتی ہے ریسرچ جانئے یہاں۔۔

  • Share this:
پہلی ملاقات پر جنسی تعلقات بنانا کہاں تک ہے صحیح، جانئے کیا کہتی ہے ریسرچ
پہلی ڈیٹ پر پارٹنر کے ساتھ سیکس کرنے پر کیا کہتی ہے ریسرچ جانئے یہاں۔۔

پہلی ڈیٹ ہرکسی کیلئے بہت خاص ہوتی ہے۔ ایکسائٹمینٹ کے ساتھ۔ساتھ بہت نروس بھی رہتے ہیں۔ کپلس کے دل ودماغ میں کئی سوال چلتے ہیں۔ پارٹنر کے سامنے کیسے اور کیا بات کرنی ہے؟ کتنی بات کرنی ہے، کیا کہنا ہے۔ کس بات کو لیکر ریئیکٹ کرنا ہے۔ کہا پہننا ہے، وغیرہ۔وغیرہ۔ ان سبھی سوالوں کے ساتھ ایک بات جس کو لیکر بہت کشمکش میں رہتے ہیں وہ ہے پارٹنر کے کتنا قریب جانا ہے اور کتنا نہیں۔ اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ پہلی ڈیٹ پر فزیکل ہونا کتنا صحیح اور کتنا غلط ہے؟


اس اسٹڈی کے ریزلٹ بتاتے ہیں کہ ہونے والے پارٹنر کی طرف اٹریکٹ ہونے میں آپ کی سیکسوئل ڈیزائر بھی معنی رکھتی ہے۔ اتنا ہی نہیں آپ دونوں کی سیکسوئل ڈیزائر آپ میں اٹیچمنٹ پیدا کرتی ہے۔


تحقیقات کے مطابق 'دون انجان لوگوں کے درمیان جذباتی کنکشن کو اور گہرا بنانے میں سیکس اہم کردا نبھاتاہے۔

ریسرچ میں بھی سامنے آیا کہ جنسی خواہشات دو لوگوں کے درمیان جذباتی باؤنڈنگ کے بڑھانے کا کام کرتی ہیں۔ بات صرف خواتین کیلئے ہی نہیں مردوں کیلئے بھی پوری طرح سے صحیح ہے۔
First published: Jan 19, 2019 06:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading