کیا ہے ارشد مدنی کی 1947 والی بات، جس پرآرایس ایس سربراہ نے ظاہرکیا اتفاق

بتایا جارہا ہے کہ جیسے ہی ارشد مدنی کومتفق ہونے کا اشارہ ملا ویسے ہی انہوں نےتجویز رکھی کہ آپ بھی یہی سوچتے ہیں اورہم بھی، لیکن اب ضرورت ہےکہ بند کمروں سے باہر آکراس بات کوکہنا ہوگا۔

Sep 02, 2019 06:26 PM IST | Updated on: Sep 02, 2019 06:54 PM IST
کیا ہے ارشد مدنی کی 1947 والی بات، جس پرآرایس ایس سربراہ نے ظاہرکیا اتفاق

مولانا ارشد مدنی کی 1947 والی بات پر آرایس ایس سربراہ نے ظاہرکیا اتفاق

آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اورمولانا سید ارشد مدنی کی ملاقات سوشل میڈیا پرسرخیوں میں ہے۔ اس ملاقات کےکئی مطلب نکالےجارہے ہیں۔ کوئی اسے مثبت پہل بتا رہا ہے توکوئی کچھ اورکہہ رہا ہے۔ تاہم اس بات چیت کا ایک پہلویہ بھی ہےکہ مولانا ارشد مدنی کی 1947 کی تقسیم ہند سےمتعلق ایک ایسی بات ہے، جس پرآرایس ایس سربراہ نے بھی اتفاق ظاہرکیا ہے۔ بتایا جارہا ہےکہ جیسے ہی ارشد مدنی کومتفق ہونےکا اشارہ ملا ویسے ہی انہوں نے تجویزرکھی کہ آپ بھی یہی سوچتے ہیں اورہم بھی، لیکن اب ضرورت ہےکہ بند کمروں سے باہرآکراس بات کوکہنا ہوگا۔

Loading...

Loading...