اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حیدرآباد میں RSS کا اجلاس شروع،حکومت سے بہتر تال میل بنانے پر کیا جارہا ہے تبادلہ خیال

    اس میٹنگ میں سنگھ پریوار کے سبھی تنظیموں اور حکومت کے درمیان بہتر تال میل کو لے کر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔ جہاں پچھلے سال ملک میں روزگار میں بہتری کے منصوبے پر پالیسی بنی تھی وہیں اس مرتبہ کی میٹنگ میں ہندوستان پر مبنی تعلیم پر حکمت عملی بنائی جائے گی۔

    • Share this:
      حیدرآباد: راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (RSS) کی آل انڈیا کو آرڈینیشن میٹنگ بدھ کو حیدرآباد میں شروع ہوئی۔ یہ میٹنگ 7 جنوری تک جاری رہے گی۔ اس میٹنگ میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت (Mohan Bhagwat)، دتاتریہ ہوس بولے، بی جےپی صدر جے پی نڈا، وزیر بی ایل سنتوش سمیت 36 وابستہ تنظیموں کے 190 اہم عہدیداران شریک ہیں۔ سنگھ کی آل انڈیا کوآرڈینیشن میٹنگ سال میں ایک بار ہوتی ہے۔

      اس میٹنگ میں سنگھ پریوار کے سبھی تنظیموں اور حکومت کے درمیان بہتر تال میل کو لے کر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔ جہاں پچھلے سال ملک میں روزگار میں بہتری کے منصوبے پر پالیسی بنی تھی وہیں اس مرتبہ کی میٹنگ میں ہندوستان پر مبنی تعلیم پر حکمت عملی بنائی جائے گی۔

      ملک بھر میں پروگرام کرانے کا منصوبہ
      اس کے ساتھ ہی سنگھ کے 100 سال پورے ہونے پر بھی ملک بھر میں پروگرام کرانے کا منصوبہ بنایا جائے۔ اس ملاقات میں ماحولیات، خاندانی بیداری اور سماجی ہم آہنگی پر بھی خصوصی طور پر بات کی جائے گی۔اس اجلاس میں آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریبات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

      ذرائع کی مانیں تو اس میٹنگ میں 5 انتخابی ریاستوں میں بی جے پی اور سنگھ پریوار کی تنظیموں کے درمیان بہتر تال میل رہے اس پر بھی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ پچھلی مرتبہ کوآرڈینیشن میٹنگ احمد آباد میں ہوئی تھی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: