ثانیہ مرزا نے چار ماہ میں کم کیا 26 کلو وزن ، سوشل میڈیا پر شیئر کی اپنی ایسی ویڈیو ، وائرل

ہندوستان کی مشہور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زچگی کے چارماہ بعد 26 کیلووزن گھٹایا۔ جم میں ورزش کا ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔

Sep 25, 2019 06:48 PM IST | Updated on: Sep 25, 2019 06:49 PM IST
ثانیہ مرزا نے چار ماہ میں کم کیا 26 کلو وزن ، سوشل میڈیا پر شیئر کی اپنی ایسی ویڈیو ، وائرل

ثانیہ مرزا نے چار ماہ میں کم کیا 26 کلو وزن ، سوشل میڈیا پر شیئر کی اپنی ایسی ویڈیو

ہندوستان کی مشہور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زچگی کے چارماہ بعد 26 کیلووزن گھٹایا۔ جم میں ورزش کا ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کو اپنے فٹنس کے معمول سے واقف کرواتی رہتی ہیں۔

انہوں نے لکھا ہے کہ حاملہ ہونے کے دوران ان کا وزن 26 کیلو بڑھ گیا تھا تاہم بچہ کی پیدائش کے بعد معمول کے مطابق ہونے میں مشکلات پیش آئیں۔انہوں نے کہا کہ خود کیلئے روزانہ ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے دینے چاہئے جس سے جسمانی اور ذہنی طورپر فٹ رہ سکتے ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

We had documented little ‘tid bits from my post pregnancy journey back to being and feeling healthy and fit again .. I’ve been asked bout my ‘weight loss’ journey sooo many times .. how? When? Which? Where ? So I’ll try to post some of it here everyday or every few days .. I put on 23 kilos when I was pregnant and have managed to lose 26 in span of 4 months or so .. with a lot of hard work ,discipline and dedication .. I read msgs from women allll the time as to how they find it so difficult to come back to ‘normalcy’ after child birth and don’t take care of themselves or don’t find the motivation or inspiration .. Ladies, I just wanna say ... if I can do it then anyone else can too .. believe me that one hour or 2 hours a day to yourself will do wonders to you physically but sooo much mentally as well .. ❤️ remember - #Mummahustles 🙃 Ps- this is me after losing a bit of weight already after Izhaan was born .. roughly 2 and a half half months after I delivered ..

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

ثانیہ مرزا اب پوری طرح سے فٹ ہیں اور جلد ہی کورٹ پر واپسی بھی کرنے والی ہیں ۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 12 اپریل 2010 کو پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی تھی ۔ سال 2018 کے اکتوبر ماہ میں انہوں نے بیٹے کو جنم دیا تھا ، جس کا نام اذہان مرزا ملک رکھا گیا ۔

یو این آئی کے ان پٹ کے ساتھ 

Loading...