پاکستان کےاشاروں پرہورہا ہےغیرکشمیریوں کا قتل: گورنرستیہ پال ملک کا سنسنی خیز بیان

ستیہ پال ملک نےکہا کہ وادی میں پری پیڈ خدمات بحال نہیں ہوگی کیونکہ کوئی پاکستانی بھی اس کا استعمال کرسکتا ہے۔

Oct 17, 2019 08:09 PM IST | Updated on: Oct 17, 2019 08:09 PM IST
پاکستان کےاشاروں پرہورہا ہےغیرکشمیریوں کا قتل: گورنرستیہ پال ملک کا سنسنی خیز بیان

گورنر ستیہ پال ملک کی فائل فوٹو

جموں وکشمیرکےگورنرستیہ پال ملک نےکہا ہے کہ پاکستان کے اشاروں پروادی میں غیر کشمیریوں کونشانہ بنایا جارہا ہے، تاکہ کشمیرمیں ماحول خراب کئے جاسکیں۔ گورنرستیہ پال ملک نےکہا کہ یہ قتل باعث تشویش ہیں، لیکن ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہوگی جو نہتھےلوگوں کونشانہ بناتے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ راجستھان، پنجاب سےآئے بے قصورلوگوں کومارنے سےانہیں کیا ملےگا؟

Loading...

Loading...