ہوم » نیوز » وطن نامہ

آپ کو نئےسیمی آٹو میٹک مشین کی تلاش ہے؟ وھرلپول کی ایس ایکس ایل کوآزمائیں

وھرلپول برسوں سے گندے کپڑوں کی صفائی کی آپ کی پریشانی کو دورکررہا ہےاورآپ کی مخصوص ضرورتوں کوپورا کرنےکے لیے بنیادی بجٹ ماڈل سےلیکرمزید جدیداورزیادہ صلاحیت والے ماڈ ل کی واشنگ مشینوں کی ایک وسیع رینج پیش کررہی ہے۔

  • Share this:
آپ کو نئےسیمی آٹو میٹک مشین کی تلاش ہے؟ وھرلپول کی ایس ایکس ایل کوآزمائیں
آپ کو نئےسیمی آٹو میٹک مشین کی تلاش ہے؟ وھرلپول کی ایس ایکس ایل کوآزمائیں

کپڑے دھونا ایک مشکل کام ہے۔ خوش قسمتی سے، واشنگ مشین آپ کی مشکلیں آسان کرتی ہیں جونہ صرف آپ کے کپڑوں کی گندگی دورکرتی ہیں بلکہ آپ کا قیمتی وقت بھی بچاتی ہیں۔ دراصل، یہ ایک ایساگھریلوسامان ہے، جس کے بغیرشاید ہی کوئی رہ سکے۔

وھرلپول برسوں سے گندے کپڑوں کی صفائی کی آپ کی پریشانی کودورکررہا ہےاورآپ کی مخصوص ضرورتوں کوپورا کرنےکے لیے بنیادی بجٹ ماڈل سےلیکرمزید جدیداورزیادہ صلاحیت والے ماڈ ل کی واشنگ مشینوں کی ایک وسیع رینج پیش کررہی ہے۔

وھرلپول کےپاس ایک اور بہترین چیزہے، اوروہ ہےایس ایکس ایل سیمی آٹومیٹک مشین، جو آپ کے کپڑوں کی دھلائی کوآسان بناتی ہے۔ وزن اورکارکردگی کےلحاظ سے اس کی تین قسمیں ہیں 10.5,9.5اور9 کلوگرام ،اوریہ کئی رنگوں میں دستیاب ہیں، جیسے گریفائٹ گرے، کورل ریڈ، رائل پرپل اورسلورگرے۔ ایس ایکس ایل کی کئی نمایاں خصوصیات ہیں جیسے3 ڈی اسکرب ٹکنالوجی، 3 ڈی لنٹ فلٹر،3 ڈی ٹربوامپیلروغیرہ۔ یہ پرکشش قیمتوں پر دستیاب ہیں، جو 15000سےشروع ہوتی ہیں اورکپڑوں کی آپ کی روزمرہ کی ضروریات کومناسب خرچ پر پورا کرنےکی اجازت دیتی ہیں! ایس ایکس ایل اپنے بولڈ ایستھیٹکس کے لئےآئی ایف ڈیزائن ایوارڈکی فاتح بھی ہے۔ کارکردگی اورڈیزائن دونوں ملکراس واشنگ مشین کواس کٹیگری میں ایک نمایاں مقام عطا کرتے ہیں۔


وھرلپول ایس ایکس ایل واشنگ مشین کی کچھ نمایاں خصوصیات اس طرح ہیں جومارکیٹ میں دستیاب باقی سیمی آٹو میٹک مشینوں سے الگ ہیں:۔


ایک بار میں 14بڑی چادریں دھلیں: کپڑوں کے ڈھیرسے پریشان ہیں؟ اتنے زیادہ کپڑوں کی وجہ سے من پسند صفائی کا آپ کو یقین نہیں ہے؟ فکرچھوڑیے۔10.5 کلوگرام زیادہ گنجائش اورانوکھے 3 ڈی ٹربوامپیلرکے ساتھ ایس ایکس ایل یہ یقینی بناتی ہےکہ زیادہ کپڑوں کے ساتھ آپ کوبہترصفائی ملے۔ اپنےاسپرنگ لوڈیڈ 3 ڈی اسکرب پیڈ کے ساتھ ، جوکپڑوں کو اوپرنیچےگھماتےہیں، یہ مشین ایک ہی بارمیں 14کنگ سائزبیڈ شیٹ کےمشکل سےمشکل داغ دھبےکوآسانی سے صاف کرسکتی ہے ۔
دس مشکل داغ دھبے ہٹائیں: کیچپ، کافی، تیل، پھلوں کے جوس یہاں تک کہ جوتےکی پالش کے داغ دھبوں سے آپ پریشان ہیں؟ اب یہ پریشانیاں ماضی کی باتیں ہیں۔ ایس ایکس ایل اپنی 3 ڈی اسکرب ٹکنالوجی کےساتھ 10 مختلف طرح کے داغ دھبے صاف کرسکتی ہے۔
اسپن کی زیادہ صلاحیت: اس مشین میں 1400آرپی ایم رفتاروالی اسپن موٹر لگی ہے، جوکہ ایک ہی بارمیں زیادہ کپڑوں کوتیزی سےاوربہتر طریقہ سے خشک کرسکتی ہے ۔
تھری ڈی لنٹ فلٹر: واشنگ مشین ایک جدید تین تہوںوالےفلٹریشن پروسیس کے ساتھ بنائی گئی ہے، جوروئیں کومؤثرطریقہ سے جمع کرتی ہےاوراس بات کو یقینی بناتی ہےکہ ہردھلائی کے بعد آپ کے کپڑے نئے اورصاف ستھرے رہیں۔

یہاں کلک کریں۔

ہارڈواٹرواش: واشنگ کاانوکھا پروگرام کارکردگی کوبڑھانے کے لئے موثر طریقہ سے ڈیٹرجینٹ کا استعمال کرتا ہے۔ واش سائیکل کواپنا کرہارڈواٹرمیں غلاظت اوردھبوں کوآسانی سے صاف کیاجاسکتاہے۔
واٹرپروف اورشاک پروف کنٹرول پینل: کپڑے دھوتے وقت کبھی کبھی پانی مشین پر گرجاتاہے۔مشین باہر بھی رکھی جاتی ہیں اور کئی بار بارش سے نقصان بھی ہوجاتاہے۔ایس ایکس ایل میں واٹر پروف اور شاک پروف کنٹرول پینل ہے جوکہ پانی کو کنٹرول کرنے والے آلات میں داخل ہونے سے روکتاہے ۔تو،پانی گرنے یارکھ رکھاؤ کی فکرکیے بغیر اعتماد کے ساتھ کپڑے دھونا جاری رکھیں ۔
پانچ واش پروگرام: ایس ایکس ایل مختلف طرح کے کپڑوں کی دھلائی کے لیے الگ الگ واش سائیکل فراہم کرتی ہے ۔تو،کپڑوں کی قسم اور صفائی کے عمل کی ضرورت کے مطابق ڈیلی کیٹ،جینٹل،نارمل ،نارمل پلس اور اسٹین واش چنیں ۔
واشنگ مشین کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا آسان
ایک بڑی واشنگ مشین کوایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا مشکل ہوتاہے، اس لیےایس ایکس ایل میں پہئے لگے ہیں اور ہینڈل بھی ہے تاکہ آسانی سے یہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی جاسکے ۔
آئی ایف ڈیزائن ایوارڈ یافتہ: ایس ایکس ایل نہ صرف اپنی تمام خصوصیات کے ساتھ پاورپیکڈ ہے بلکہ خوشنما بھی ہے۔اس کےڈارک ٹینٹیڈ ہائی گلوس لڈس اورکنٹرول پینل، ٹچ پوائنٹ پرکروم ٹاپس نوبس اورکروم ایکسینٹ کے ساتھ اعلی معیارکااحساس دلاتے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ایس ایکس ایل آئی ایف ڈیزائن ایوارڈ 2019 کی فاتح ہے۔ آئی ایف ڈیزائن ایوارڈ دنیا کےاہم ترین ڈیزائن مقابلوں میں سےایک ہے، جس میں اس سال 50 ملکوں سے 6400 انٹریزآئیں۔
اپنی خصوصیات اورشکل وصورت کےعلاوہ،جوکہ زیادہ زیادہ دھلائی اورآپ کے کپڑوں کی صفائی کےتجربے کوخوشگواربناتی ہے، وھرلپول ایس ایکس ایل طویل مدت کے لیے انتہائی پائیدارہے ۔اسکی باٖڈی زنگ آلود نہیں ہوتی اورسڑنےگلنے سے بچاؤکے لیےاس میں تدابیرکی گئی ہیں، ساتھ ہی پانچ سال کی وارنٹی بھی ہے، جواس کے پائیدارہونےکا ثبوت ہے۔بجلی کی کھپت کے تئیں بیدارلوگوں کے لیےاسکی پانچ اسٹارریٹنگ بھی ہے۔
ایس ایکس ایل وھرلپور آٹو میٹک واشنگ مشین خریدنے کے لیے اپنے نزدیکی اسٹور پر جائیں یاکلک کریں اور واشنگ کے بہترین تجربہ کا لطف اٹھانے کے لیے تیار ہوجائیں ۔
First published: Dec 10, 2019 09:37 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading