مہاراشٹر: اب بھی صاف نہیں ہے تصویر، آج کا دن ہوگا خاص، حکومت یا صدر راج، فیصلہ آج

مہاراشٹر میں حکومت بنانے کو لے کر رسہ کشی پیر کو پورے دن جاری رہی۔ اسمبلی انتخابات میں دوسری سب سے بڑی پارٹی کے طورپر ابھری شیو سینا کو بھی گورنر کی طرف سے جھٹکا لگا۔

Nov 12, 2019 12:11 AM IST | Updated on: Nov 12, 2019 02:07 AM IST
مہاراشٹر:  اب بھی صاف نہیں ہے تصویر، آج کا دن ہوگا خاص، حکومت یا صدر راج،  فیصلہ آج

این سی پی کے لیڈروں کو ملی دعوت، گورنر سے کی ملاقات

Loading...