وزارت خارجہ کا ڈرائیور گرفتار، پاکستان نے ہنی ٹریپ میں پھنسا کر لی اہم معلومات

معلومات کے مطابق اس ڈرائیور کی گرفتاری کے بعد اب پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں کے کان کھڑے ہو گئے ہیں۔ دونوں اب اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ  وزارت خارجہ میں کام کرنے والے مزید لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:
    نئی دہلی. نئی دہلی سے چونکا دینے والی خبر آئی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو وزارت خارجہ (MEA) میں کام کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔ الزام ہے کہ یہ ڈرائیور خفیہ اور حساس معلومات پاکستان بھیجتا تھا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سکیورٹی اداروں کی مدد بھی لی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم ڈرائیور کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے ہنی ٹریپ میں پھنسایا۔

    معلومات کے مطابق اس ڈرائیور کی گرفتاری کے بعد اب پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں کے کان کھڑے ہو گئے ہیں۔ دونوں اب اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ  وزارت خارجہ میں کام کرنے والے مزید لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں۔

    جیو نے دہلی کے بعد نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام اور فرید آباد میں ٹرو5 جی سروس کی شروع

    لو جہاد قانون پر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، دو بالغ کر سکتے ہیں دوسرے مذہب میں شادی

    اہم بات یہ ہے کہ پاکستان اکثر اعلیٰ عہدوں پر تعینات افسران کو ہنی ٹریپ میں پھنساتا ہے۔ لیکن، اس بار اس نے ڈرائیور کا استعمال کیا ہے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: