اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ان چاہے حمل سے بچنے کے لئے نہ کھائیں حمل کو روکنے والی گولیاں، ہوتے ہیں یہ نقصان

    حمل کو ٹھہرنے سے روکنے والی گولیاں کھانے کے بعد لڑکیوں کو ہوتے ہیں یہ نقصان

    حمل کو ٹھہرنے سے روکنے والی گولیاں کھانے کے بعد لڑکیوں کو ہوتے ہیں یہ نقصان

    بازار میں کئی ساری کانٹرا سیپٹو پلس موجود ہیں جنہیں غیر محفوظ سیکس کے بعد 72 گھنٹوں کے اندر خواتین کو کھانی پڑتی ہیں۔ اس سے حمل ٹھہرنے کا امکان بہت کم ہوجاتا ہے لیکن اس گولی کو کھانے کے کئی سائڈ افیکٹس بھی ہیں۔

    • Share this:
      بازار میں کئی ساری (کانٹرا سیپٹو پلس) موجود ہیں جنہیں غیر محفوظ سیکس کے بعد 72 گھنٹوں کے اندر خواتین کو کھانی پڑتی ہیں۔ اس سے حمل ٹھہرنے کا امکان بہت کم  ہوجاتا ہے لیکن اس گولی کو کھانے کے کئی سائڈ افیکٹس بھی ہیں۔ کانٹرا سیپٹو پلس زیرو پوائنٹ 75 ایم جی ٹیبلیٹ کو کھانے کے بعد کئی خاتون نے سانس میں تکلیف محسوس کی۔ جنہیں پہلے سے سانس کی بیماری تھی ان کیلئے ایسے حالات اور زیادہ تکلیف دہ رہے۔

      حمل کو ٹھہرنے سے روکنے والی گولیاں کھانے کے بعد کئی خواتین نے ہونٹ ، چہرے ، پلکوں، زبان ،ہاتھ اور پاؤں میں سوجن بھی محسوس کئے۔ کئی مرتبہ یہ سوجن کافی تکلیف دہ بھی ہوتی ہے۔

      زیرو پوائنٹ 75 ایم جی ٹیبلیٹ کو کھانے کے بعد کئی خاتون کو پیٹ درد کی شکایت ہوئی۔ پیٹ کے نچلے حصے میں مسوس کے ساتھ اٹھنے والا درد اسقاط حمل کی گولی کھانے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔

      جن لڑکیوں نے غیر محفوظ سیکس کرنے کے بعد مانع حمل کی گولیوں کا استعمال کیا انہوں نے حیض کے دوران مشکل اور زیادہ بلیڈنگ جیسی پریشانی بھی محسوس کی۔ کئی لڑکیوں نے پیریڈس (حیض) کی تاریخ میں تبدیلی بھی محسوس کی۔

      کئی بار مانع حمل  کی گولیوں کے استعمال کی وجہ سے خواتین چکر آنے اور مسلسل الٹی کی شکایت کو لیکر ڈاکٹرس سے ملیں۔ مانع حمل کی گولیوں کے استعمال کے بعد خواتین کو تھکان اور کمزوری کا تجربہ بھی ہوتا ہے۔ کچھ خواتین کے لیبیڈو میں بھی تبدیلی دیکھی گئی اور کچھ نے چھاتیوں میں درد اورسخت پن کا تجربہ کیا۔
      First published: