உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Mehndi Design: عید کے موقع پر ہاتھوں پر لگائیں مہندی کے یہ ڈیزائن، دیکھتے ہی رہ جائیں گے لوگ

    Mehndi Design: عید کے موقع پر ہاتھوں پر لگائیں مہندی کے یہ ڈیزائن، دیکھتے ہی رہ جائیں گے لوگ ۔ تصویر: انسٹاگرام

    Mehndi Design: عید کے موقع پر ہاتھوں پر لگائیں مہندی کے یہ ڈیزائن، دیکھتے ہی رہ جائیں گے لوگ ۔ تصویر: انسٹاگرام

    Simple Mehndi Design for Eid 2022: مہندی عربی ہو یا ہندوستانی... مہندی سے بھرے ہاتھ خوبصورت ہو ہی جاتے ہیں۔ آپ مہندی کو ہاتھ کے پیچھے اور سامنے دونوں طرف لگائیں تاکہ آپ کے ہاتھوں کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جائے ۔

    • Share this:
      Simple Mehndi Design for Eid 2022: یہ عید کا موقع ہے۔ ایسے میں مہندی نہ لگی ہو ہاتھوں میں تو کچھ ادھورا سا لگے گا نا؟ ویسے بھی خواتین کو اپنے ہاتھوں پر مہندی لگانے کا بس موقع چاہئے ہوتا ہے ۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی مہندی ڈیزائن بتانے جا رہے ہیں جو سادہ، لگانے میں آسان اور دیکھنے میں کافی خوبصورت ہیں۔ مہندی لگانے سے پہلے آپ کو یہ فیصلہ کرنا چاہئے کہ مہندی بھری ہوئی لگانی یا پھر ہلکی ، کیونکہ کچھ لوگوں کو سادہ مہندی پسند آتی ہے اور کچھ لوگوں کو بھری ہوئی ۔ مہندی عربی ہو یا ہندوستانی... مہندی سے بھرے ہاتھ خوبصورت ہو ہی جاتے ہیں۔ آپ مہندی کو ہاتھ کے پیچھے اور سامنے دونوں طرف لگائیں تاکہ آپ کے ہاتھوں کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جائے ۔

      عید کے موقع پر ہم آپ کو مہندی کے انتہائی آسان ڈیزائن دکھا رہے ہیں، آپ ان مہندی ڈیزائنوں کو لگا کر اپنے ہاتھوں کی خوبصورتی کو بڑھا سکتے ہیں۔









       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by @hennabybiha








       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by dainika (@heena_by_dainika)


















      اگر آپ کے ہاتھوں میں مہندی کا رنگ کھل کر نہیں آتا ہے تو ہمارے پاس اس کا بھی حل ہے۔ مہندی سوکھنے کے بعد اس میں بام لگا لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ توے میں 4-5 لونگ گرم کر کے اپنی مہندی سینکیں گے تو مہندی اور ڈارک ہو جائے گی ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: