ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

ٹو جی اسپیکٹرم کیس : باعزت بری ہونے پر کنی موزی نے کہا : چھ برسوں سے اس دن کا تھا انتظار

دراوڑمنیترکژگم(ڈی ایم کے )کی لیڈر اور راجیہ سبھاکی رکن ایم کے کنی موزی نے ٹوجی معاملہ میں سی بی آئی کی عدالت سے آج بری ہونے کے بعدردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دن گزشتہ چھ برسوں سے انتظارکرہی تھیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 21, 2017 07:58 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٹو جی اسپیکٹرم کیس : باعزت بری ہونے پر کنی موزی نے کہا : چھ برسوں سے اس دن کا تھا انتظار
دراوڑمنیترکژگم(ڈی ایم کے )کی لیڈر اور راجیہ سبھاکی رکن ایم کے کنی موزی نے ٹوجی معاملہ میں سی بی آئی کی عدالت سے آج بری ہونے کے بعدردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دن گزشتہ چھ برسوں سے انتظارکرہی تھیں۔

چنئی: دراوڑمنیترکژگم(ڈی ایم کے )کی لیڈر اور راجیہ سبھاکی رکن ایم کے کنی موزی نے ٹوجی معاملہ میں سی بی آئی کی عدالت سے آج بری ہونے کے بعدردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دن گزشتہ چھ برسوں سے انتظارکرہی تھیں۔محترمہ کنی موزی نے کہا کہ پچھلے چھ سال تکلیف دہ رہے ۔انھوں نے کہا ،’’میراہمیشہ سے یقین رہاہے کہ اندھیرا ختم ہوگا اور بالآخرروشنی نظر آئیگی۔‘‘

آل انڈیا انادراوڑ منیترکژگم کے لیڈر اور تمل ناڈو میں ماہی گیری کے وزیر ڈی جے کمارنے اس فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ٹوجی معاملہ میں عدالت کایہ آخری فیصلہ نہیں ہے اور اگرسی بی آئی اعلی عدالت میں اس فیصلے کو چیلنج کرتی ہے تو اچھافیصلہ آئیگا۔

First published: Dec 21, 2017 07:58 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading