உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حضرت خواجہ غریب نواز کانفرنس میں صوفیائے کرام کی تعلیمات کوعام کرنے پر زور

    بنگلورو۔ بنگلورو کی قدوس صاحب عیدگاہ میں حضرت خواجہ غریب نواز کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔

    بنگلورو۔ بنگلورو کی قدوس صاحب عیدگاہ میں حضرت خواجہ غریب نواز کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔

    بنگلورو۔ بنگلورو کی قدوس صاحب عیدگاہ میں حضرت خواجہ غریب نواز کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو۔ بنگلورو کی قدوس صاحب عیدگاہ میں حضرت خواجہ غریب نواز کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ سیدہ زینب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت منعقدہ کانفرنس میں کل ہند جمعیت المشائخ کے صدر صوفی سید اعظم علی شاہ نےشرکت کی۔ اس موقع پرکانفرنس میں شامل علما اورمشائخین نےموجودہ حالات کے پیش نظرصوفیا کرام کی تعلیمات کو عام کرنے پر زور دیا ۔


       مقررین نے کہا کہ خواجہ غریب نواز نے دین اسلام کی صحیح تعلیمات کوعوام تک پہنچانے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے امن وامان، پیار، محبت، بھائی چارے کوفروغ دیتے ہوئے دین اسلام کی ترویج واشاعت کی ۔ لہذا  حضرت خواجہ غریب نواز کی شخصیت اوراوصاف کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔

      First published: