உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھوک ہڑتال کے دوران بریانی۔شراب پارٹی کرتے نظر آئےاےآئی اے ڈی ایم کے لیڈر

    کے لیڈر AIADMK بریانی کھاتے

    کے لیڈر AIADMK بریانی کھاتے

    اے آئی اے ڈی ایم کےکے لیڈر مرکز کے ذریعے کاویری مینجمنٹ بورڈ کی مخلافت میں ایک دن کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔لیکن بھوک ہڑتال سے چونکان والی تصویریں سامنے آئی ۔بھوک ہڑتال کے نام پر لیڈر موج مستی کرتے نظر آئے۔

    • Share this:
      چنئی: اےآئی اے ڈی ایم کے کیلئے شرمسار کرنے والی تصویریں سامنے آئی ہیں۔اے آئی اے ڈی ایم کےکے لیڈر مرکز کے ذریعے کاویری مینجمنٹ بورڈ کی مخالفت میں ایک دن کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔ لیکن بھوک ہڑتال سے چونکانےوالی تصویریں سامنے آئی ہیں۔بھوک ہڑتال کے نام پر لیڈر موج مستی کرتے نظر آئے۔

      ویلور میں اے آئی اے ڈی ایم کے کچھ لیڈ بریا نی کھا رہے تھے۔ جبکہ کویمبٹور اور سلیم میں پارٹی کےکئی لیڈر شراب خرید رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر لیڈران کی یہ کرتوت وائرل ہو رہی ہے۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ لیڈربھوک ہڑتال کے نام پر جم کر کھانا پینا کرر ہے تھے۔

      aiadmk_fast-3

      کاویری  کے پانی کی تقسیم کو لیکر تمل ناڈو میں لوگوں میں زبردست غصہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کے پلانی سوامی اورنائب وزیراعلیٰ او پنیر سیلوم خود بھوک ہڑتال میں شامل ہوئے تھے۔سپریم کورٹ کےحکم کے بعد لوگ مرکز ی حکومت سے کاویری پروجیکٹ بورڈ کے قیام کا مطالبہ  کر رہے ہیں۔ لیکن ان لیڈروں نے لوگوں کے جذبات کی پرواہ نہیں کی اور بھوک ہڑتال کے نام پر مستی کرنے لگے۔
      First published: