உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کانگریس لیڈروں پر چارلاکھ کروڑ مالیت کے وقف املاک پر قبضہ کا الزام

     بنگلورو : بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کی طرف سے بنگلورو کے ٹاؤن ہال میں پُرزور احتجاج کیا گیا ، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ کرناٹک اسمبلی میں وقف املاک کے متعلق تیار کی گئی رپورٹ پر بحث کی جائے ـ

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

       بنگلورو : بی جے پی کے اقلیتی مورچہ کی طرف سے بنگلورو کے ٹاؤن ہال میں پُرزور احتجاج کیا گیا ، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ کرناٹک اسمبلی میں وقف املاک کے متعلق تیار کی گئی رپورٹ پر بحث کی جائے ـ احتجاج میں بی جے پی کے ریاستی صدر پرہلاد جوشی ، ریاستی اقلیتی کمیشن کے سابق چئیرمین انور مانپاڈی ، سابق وزیر کٹاسبرامنیا نائیڈو کے علاوہ بی جے پی کارکنان کثیر تعداد موجود تھے ـ اس موقع پر پرہلاد جوشی نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس لیڈروں نے 4 لاکھ کروڑ روپئے مالیت کی وقف املاک پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے ، جو ریاست  کے مسلمانوں کی جائیداد ہے ـ انہوں نے مطالبہ کیا کہ انور مانپاڈی کی تیار کردہ رپورٹ پر اسمبلی میں بحث کی جائے اور خاطیوں کے خلاف کارروائی کرکے اقلیتوں کو انصاف دلایا جائے ـ

      First published: