உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خاتون سے مارپیٹ کے الزام میں بنگلورو پولیس نے کرکٹر امت مشرا کو کیا گرفتار

    بنگلورو۔ خاتون سے مار پیٹ کے الزام میں کرکٹر امت مشرا کو بنگلورو میں گرفتارکر لیا گیا ہے۔

    بنگلورو۔ خاتون سے مار پیٹ کے الزام میں کرکٹر امت مشرا کو بنگلورو میں گرفتارکر لیا گیا ہے۔

    بنگلورو۔ خاتون سے مار پیٹ کے الزام میں کرکٹر امت مشرا کو بنگلورو میں گرفتارکر لیا گیا ہے۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو۔ خاتون سے مار پیٹ کے الزام میں کرکٹر امت مشرا کو بنگلورو میں گرفتارکر لیا گیا ہے۔ خاتون کی شکایت پر پولیس نے امت مشرا سے تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی اور انہیں گرفتار کر لیا۔


      خود کو مشرا کا دوست کہنے والی اس عورت کا کہنا ہے کہ 25 ستمبر کو امت مشرا نے فائیو اسٹار ہوٹل میں ان کے ساتھ مارپیٹ کی۔ پولیس نے مشرا کو چوٹ پہنچانے ، فحش گالی دینے اور غلط سلوک کرنے کی دفعات میں گرفتار کیا ہے۔


      تاہم کچھ ہی دیر میں مشرا کو ضمانت بھی مل گئی۔ بنگلورو کے ڈی سی پی سندیپ پاٹل نے کہا کہ امت مشرا کی گرفتاری ضمانتی دفعات میں ہوئی ہے، اس لئے ہم انہیں ضمانت پر رہا کر رہے ہیں۔

      First published: