ہوم » نیوز » No Category

بیجاپور سنٹرل جیل میں آئٹم گرل کا جلوہ پڑا مہنگا ، ایک افسر سمیت تین معطل

بنگلورو : جیل میں میوزکل نائٹ کے دوران آئٹم گرلس کا ڈانس جیل عملے کو مہنگا پڑ گیا۔ ریاست کے ڈی جی پی جیل نے اس معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد جیل کا دورہ کیا اور ذمہ دار افسر اور ملازموں کومعطل کردیا ـ۔

  • ETV
  • Last Updated: Jan 28, 2016 05:14 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بیجاپور سنٹرل جیل میں آئٹم گرل کا جلوہ پڑا مہنگا ، ایک افسر سمیت تین معطل
بنگلورو : جیل میں میوزکل نائٹ کے دوران آئٹم گرلس کا ڈانس جیل عملے کو مہنگا پڑ گیا۔ ریاست کے ڈی جی پی جیل نے اس معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد جیل کا دورہ کیا اور ذمہ دار افسر اور ملازموں کومعطل کردیا ـ۔

بنگلورو : جیل میں میوزکل نائٹ کے دوران آئٹم گرلس کا ڈانس جیل عملے کو مہنگا پڑ گیا۔ ریاست کے ڈی جی پی جیل نے اس معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد جیل کا دورہ کیا اور ذمہ دار افسر اور ملازموں کومعطل کردیا ـ۔


بیجاپور کی جیل میں آئٹم گرل کے ذریعہ ڈانس پروگرام کے انعقاد کے پیش نظر محکمہ قیدخانہ کے ڈی جی پی ستیہ نارائن راؤ نے جیل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے آئٹم ڈانس کے متعلق جیل میں موجود تمام افسران اور اہلکاروں سے پوچھ تاچھ کی ۔ اس کے بعد ستیہ نارائن راؤ نے جیل کے تین افسران اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پی ایس امبیکر، چارٹرڈ سمپت کمار اور ہیڈ وارڈن گُنڈلّی کو ملازمت سے معطل کردیا اور انتباہ کیا کہ جیل میں اس طرح کے واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں ۔


واضح رہے کہ حال میں بیجاپور کی جیل میں ونئے میلوڈیس کی ٹیم نے گیت سنگیت کا پروگرام منعقد کیا تھا ، جس میں کلبُرگی کی رہنے والی آئٹم گرل نے ڈانس کیا تھا ۔

First published: Jan 28, 2016 05:14 PM IST