உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاؤڈ اسپیکر پر Azaan سے کسی کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ

     karnatka high court: ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے دوسرے مذاہب کے لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ عدالت نے مساجد کو لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے روکنے کا حکم دینے سے انکار کر دیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Karnataka | Bangalore [Bangalore]
    • Share this:
      بنگلور۔ کرناٹک ہائی کورٹ Karnataka High Court نے پیر کو مساجد میں 'اذان' Azaan کے لیے لاؤڈ اسپیکر Loudspeaker کے استعمال پر پابندی لگانے سے انکار کردیا۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے دوسرے مذاہب کے لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ عدالت نے مساجد کو لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے روکنے کا حکم دینے سے انکار کر دیا۔ حالانکہ عدالت نے حکام کو لاؤڈ اسپیکر سے متعلق 'صوتی آلودگی کے اصولوں' کو لاگو کرنے اور تعمیل کی رپورٹ درج کرنے کی ہدایت کی۔

      چیف جسٹس جسٹس آلوک ارادھے کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے بنگلورو کے رہائشی منجوناتھ ایس۔ ہالوار کی جانب سے مفاد عامہ کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ 'اذان دینا مسلمانوں کا ایک لازمی مذہبی عمل ہے، حالانکہ اذان کی آواز دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کو پریشان کرتی ہے'۔

      عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ 'ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 25 اور 26 رواداری کے اصول کا مجسم embodies ہے جو ہندوستانی تہذیب کی خصوصیت ہے۔ آئین کا آرٹیکل 25(1) لوگوں کو آزادانہ طور پر اپنے مذہب کو ماننے اور اس کی تبلیغ کرنے کا بنیادی حق فراہم کرتا ہے۔ "حالانکہ، مذکورہ حق مطلق حق نہیں ہے، بلکہ یہ عوامی نظم، اخلاقیات، صحت کے معاملے میں ہندوستانی آئین کے حصہ 3 کی دیگر دفعات کے تحت آنے والی پابندیوں کے ساتھ مشروط ہے۔'

      انسانوں سے پالتو جانوروں میں پھیل رہا ہے Monkeypox! ان احتیاطی تدابیر پر کریں عمل

      غلطی سے ڈلیٹ کر دیا ہے WhatsApp میسیج تو اس نئے فیچر سے جلد لا سکیں گے واپس

      عدالت نے کہا کہ ااس دلیل کو قبول نہیں کیا جا سکتا کہ اذان کی آواز کہ اذان کی آواز درخواست گزار کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب کے لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی کرتی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: