ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

شوہر دیکھ رہاتھا آن لائن پورن، ویڈیو میں بیوی کو غیر مرد کے ساتھ اس حالت میں دیکھ کر اڑے ہوش

ایک خاتون کو اپنے شوہر کو پورن فلم دکھانا اس وقت بھاری پڑ گیا جب پورن میں خاتون کا ہی ویڈیو چلنے لگا۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ

  • Share this:
شوہر دیکھ رہاتھا آن لائن پورن، ویڈیو میں بیوی کو غیر مرد کے ساتھ اس حالت میں دیکھ کر اڑے ہوش
علامتی تصویر

بنگلورو: ایک خاتون کو اپنے شوہر کو پورن فلم دکھانا اس وقت بھاری پڑ گیا جب پورن میں خاتون کا ہی ویڈیو چلنے لگا۔ ویڈیو میں خاتون کسی غیر مرد کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتی نظر آئی۔ ویڈیو دیکھ کر شوہر کے ہوش فاختہ ہوگئے اور شوہر نے اسی وقت بیوی سے تعلقات توڑ دئے۔ خاتون نے اپنی شادی شدہ زندگی بچانے کیلئے اب پولیس کمشنر آفیسر میں پریہار فیملی کاؤنسلنگ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔

کولکاتہ کی رہنےو الی 32 سالہ خاتون کیشادی یوپی کے رہنے والے 33 سالہ شخص سے ہوئی تھی۔ دونوں کی  ملاقات ایک میٹری مینئل سائٹ کے ذریعے سے ہوئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں نے 2018 میں شادی کی اور اس کے بعد بنگلورو میں شفٹ ہوگئے۔ خاتون نے شادی سے پہلے ہی اپنے شوہر کو بتادیا تھا کہ اس کا ایک عاشق تھا جس کے ساتھ اس کا بریک آپ ہوگیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک چل رہاتھا حالانکہ بیوی اپنے شویر ہر اکثر پورن فلم دیکھنے کا دباؤ بناتی تھی۔

ایک دن شوہر۔بیوی موبائل پر سیو کئے ہوئے پورن ویڈیو دیکھ رہے تھے۔ اسی دوران ایک ویڈیو چلا جس میں بیوی کسی اور مرد کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتے نظر آئیی۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد دونوں کے ہی ہوش اڑ گئے۔

خاتون نے بتایا کہ ویڈیو میں نظر آرہا شخص اس کا پرانا عاشق ہے جو اسے اکثڑ بلیک میل کرتا تھا۔ خاتون نے بتایا کہ اس نے یہ ویڈیو صرف اس لئے رکھا تھا تاکہ آگے ضرورت پڑنے پر اسے ثبوت کے طور پر دکھایا جاسکے۔ اس وقت شوہر کافی ناراض ہوا لیکن بعد میں سب کچھ پہلے جیسا ہی چلنے لگا۔

کچھ دن بعد ہی شوہر نے آن لائن ایک اور ویڈیو دیکھا جس میں اس کی بیوی کسی اور شخص کے ساتھ نظر آئی۔ خاتون سے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ شادی سے پہلے اس کے کئی لوگوں سے تعلقات رہے ہیں حالانکہ اسے یہ نہیں پتہ تھا کہ اس کے ویڈیو آن لائن بھی موجود ہیں۔

بیوی کی اس بے وفائی سے ناراض شوہر نے اب بیوی کو چھوڑ دیاہے اور اکیلے رہنے لگا ہے۔ متاثر شخص کا کہنا ہے کہ وہ اب طلاق چاہتا ہے لیکن بیوی نے اپنی شادی بچانے کیلئے پولیس کمشنر آفس میں فیملی کاؤنسلنگ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
First published: Feb 05, 2020 11:53 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading