உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرناٹک میں اقلیتی کمیشن کو قانونی اختیارات دینے کا بل منظور

    بنگلورو : ریاستی اسمبلی میں حکومت نے کرناٹک اقلیتی کمیشن کو قانونی اختیارات دینے کا بل منظور کرلیا ہے ۔ کرناٹک اقلیتی کمیشن کو منظور کئے گئے اختیارات والے بل کے مطابق اگر اقلیتی کمیشن میں کسی فرد یا ادارہ کے ذمہ دار کے خلاف شکایت درج کرائی جاتی ہے ، تو کمیشن کے چیئرمین اور کمیٹی کو اس معاملہ کی جانچ کا قانونی اختیار ہوگا۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو : ریاستی اسمبلی میں حکومت نے کرناٹک اقلیتی کمیشن کو قانونی اختیارات دینے کا بل منظور کرلیا ہے ۔ کرناٹک اقلیتی کمیشن کو منظور کئے گئے اختیارات والے بل کے مطابق اگر اقلیتی کمیشن میں کسی فرد یا ادارہ کے ذمہ دار کے خلاف شکایت درج کرائی جاتی ہے ، تو کمیشن کے چیئرمین اور کمیٹی کو اس معاملہ کی جانچ کا قانونی اختیار ہوگا۔
      علاوہ ازیں ـ کمیشن اس معاملہ میں عدالت سے یا کسی بھی سرکاری دفتر سے اس تعلق سے فائل یا دستاویز طلب کرسکتا ہے ۔ ـ اس بل کو کرناٹک اقلیتی کمیشن ترمیمی بل کا نام دیا گیا ہے ۔ ـ کرناٹک اقلیتی کمیشن ترمیمی بل کے علاوہ کمسن شادی انسداد بل، کے پی ایس سی ترمیمی بل، کرناٹک گروی کاروبار ترمیمی بل سمیت متعدد بل اسمبلی میں پاس کئے گئے۔

      First published: