ہوم » نیوز » وطن نامہ

اس نیٹ ورک کا دھماکیدار پلان! 3 مہینے تک ہر دن ملے گا 5GB مفت انٹرنیٹ

بی ایس این ایل (BSNL Plan) اپنے کسٹمرس کیلئے اچھی خبر لایا ہے۔ دراصل خوشخبری ان یوزرس کیلئے ہے جو زیادہ موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں۔ ہم بات کررہے ہیں BSNL کے 548 روپئے کے پلان کے بارے میں۔ اس پلان میں یوزرس کو ہر دن 5GB ڈیٹا دیا جارہا ہے۔ آیئے جانتے ہیں پلان کی مکمل تفصیل۔۔

  • Share this:

ٹیلی کام پر چھپی خبر کےمطابق بی ایس این ایل کا 548 روپئے کا پلان اسپیشل ٹیرف واؤچر PRBSTV  ہے۔ اس پلان کی مدت 90 دنوں کی ہے۔ دن کا 5جی بی (5GB ) ڈیٹا ختم ہونے کے بعد انٹرنیٹ اسپیڈ گھٹ کر یوزرس 80Kbps کی اسپیڈ ملتی ہے۔ جانکاری کیلئے بتادیں 548 روپئے کے اس پلان میں کسٹمرس کو کالنگ اور SMS  کا فائدہ نہیں ملتا ہے۔

بی ایس این ایل یوزرس کیلئے کئی اینول پلان بھی آفر کرتی ہے۔ یوزر صرف 1,999 روپئے میں یوزرس کو 365 دنوں کی مدت دی جاتی ہے یعنی کہ یوزرس ایک مرتبہ ریچارج کرکے پورے سال پلان کا فائدہ پاسکتے ہیں۔ اس میں یوزرس کو 80 کے بی پی ایس کی اسپیڈ سے 3 جی بی ڈیٹا اور 100 ایس ایم ایس کی سہولیت ملتی ہے۔

اس کے ساتھ ہی کمپنی یوزرس کو کسی بھی نیٹ ورک پر کالنگ کیلئے 250 منٹ بھی دیتی ہے۔ اس کے علاوہ یوزرس کو پلان میں بی ایس این ایل ٹی وی اور ٹیونس کی سروس مفت میں دے رہی ہے۔ جانکاری کیلئے پھر سے بتادیں 1,999  روپئے والے اس پلان کی مدت 65 دنوں کی ہے۔

First published: Feb 02, 2020 08:22 AM IST