ہوم » نیوز » No Category

گلبرگہ میں کیرئیر کاؤنسلنگ پروگرام ، بارہویں پاس طلبہ کی گئی رہنمائی

گلبرگہ : بارہویں جماعت کے بعد کیا کرنا ہے؟ اس معاملے پر طلبہ کافی الجھنوں کے شکار رہتے ہیں۔

  • ETV
  • Last Updated: Jun 13, 2016 10:23 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
گلبرگہ میں کیرئیر کاؤنسلنگ پروگرام ، بارہویں پاس طلبہ کی گئی رہنمائی
گلبرگہ : بارہویں جماعت کے بعد کیا کرنا ہے؟ اس معاملے پر طلبہ کافی الجھنوں کے شکار رہتے ہیں۔

گلبرگہ : بارہویں جماعت کے بعد کیا کرنا ہے؟ اس معاملے پر طلبہ کافی الجھنوں کے شکار رہتے ہیں۔ ان الجھن کو دور کرنے کے لئے گلبرگہ میں کیریئر کاؤنسلنگ کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ میں پائے جانی والی الجھنوں کو ماہرین نے سلجھانے کی کوشش کی۔ کاؤ نسلنگ میں جہاں طلبہ کو اپنی پسند کا کیرئیر منتخب کرنے کا مشورہ دیا گیا وہیں والدین سے بھی بچوں پر اپنی مرضی نہ تھوپنے کی اپیل کی گئی ۔

ایک انگریزی روزنامہ کی جانب سے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ پروگرام میں بنگلورو اور دیگر مقامات سے ماہرین کو مدعو کیا گیا ۔ ماہرین کے مطابق اس مرحلے پر طلبہ کی رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے ڈراپ آئوٹس کی شرح میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ کیریئر کےتعلق سے طلبہ کو اپنے والدین کو اعتماد میں لینا کا بھی مشورہ دیا گیا۔

First published: Jun 13, 2016 10:22 PM IST