உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وائس چانسلر کے دفتر سے امبیڈکر کی تصویر غائب ، دلت طلبہ کا پرزور احتجاج

     وائس چانسلر کے دفتر میں موجود امبیڈکر کی تصویر ہٹادئے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دلت طلبہ نے شدید احتجاج کیا  ـ

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      بنگلورو : وائس چانسلر کے دفتر میں موجود امبیڈکر کی تصویر ہٹادئے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دلت طلبہ نے شدید احتجاج کیا  ـ یہ واقعہ میسور یونیورسٹی میں پیش آیا ـ طلبہ کا الزام ہے کہ وائس چانسلر کے دفتر میں موجود امبیڈکر کی تصویر ہٹا دی گئی ہے۔ اس کے متعلق پوچھے جانے پرکوئی جواب نہیں مل رہا ہے ـ
      وائس چانسلر راجنّا کی لاپروائی پر اپنی شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے طلبہ نے وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے نعرے بازی کی ـ تاہم جئے لکشمی پورم کی پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا ۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ امبیڈکر کی تصویر ہٹانے والے وائس چانسلر راجنّا کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔
      First published: