قاضی کوڈ: کیرالہ کے شمالی ضلع کاسرگوڈ کے علاوہ پورے کیرالہ میں عیدالفطر کا تہوار 26جون کو پیر کے روز منایا جائے گا۔اس کا اعلان مذہبی رہنماؤں نے کیا ہے۔ علاقے میں کل چاند نظر نہ آنے کے بعد یہ اعلان کیرالہ کے مذہبی رہنماؤں اور دینی اداروں کے ذمہ داران کی طرف سے کیا گیاہے۔انہوں نے پیر سے اسلامی کلینڈر کے مہینے شوال کے شروع ہونے کا بھی اعلان کیا۔
البتہ کرناٹک کےبھٹکل میں چاند نظر آنے کے بعد کاسرگوڈ کے باشندگان 25جون یعنی آج ہی عیدالفطر منارہے ہیں۔اس کی اطلاع وہاں کے ایک دینی ادارے نے دی ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔