ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جگن موہن ریڈی کی 749 کروڑ کی جائیداد ضبط کی

حیدرآباد۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی 749 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 30, 2016 09:08 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جگن موہن ریڈی کی 749 کروڑ کی جائیداد ضبط کی
حیدرآباد۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی 749 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

حیدرآباد۔  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی 749 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

کل ای ڈی کی طرف سے ضبط کی گئی جائداد میں بنجارہ ہلز میں واقع لوٹس پونڈ بلڈنگ، شاکشی ٹاور اور بنگلورو واقع ایک کاروباری احاطے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مسٹر ریڈی اور ان کی بیوی بھارتی کی طرف سے مختلف کمپنیوں کے حصص بھی ای ڈی نے ضبط کر لئے ہیں۔


ای ڈی نے یہ کارروائی اس وقت آندھرا پردیش میں کانگریس حکومت کے دوران 152 کروڑ روپے کے چونا پتھر کے ذخائر کو بھارتی سیمنٹ کمپنی کو الاٹ کرنے کے معاملے میں کی  ہے۔

First published: Jun 30, 2016 09:08 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading