ہوم » نیوز » وطن نامہ

کیا سیکس سے پرہیز کرنے سے دوستی برقرار رہے گی؟: جانیں یہاں

جب بھی میں کسی لڑکی سے ملتا ہوں جو مجھ سے دوستی بنائے رکھنے کیلئے سیکس کرنے سے پرہیز کرتی ہے تو میں جتنا جلدی ممکن ہو اس سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کرتا ہوں۔ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے جس سے لوگوں کو یہ بتایا جا سکے کہ سیکس ایسی چیز نہیں ہے جو آپ کھو سکتے ہیں یا پا سکتے ہیں بلکہ جو دوسروں کے ساتھ آپ برابر شیئر کر سکتے ہیں۔؟

  • Share this:
کیا سیکس سے پرہیز کرنے سے دوستی برقرار رہے گی؟: جانیں یہاں
علامتی تصویر

جب بھی میں کسی لڑکی سے ملتا ہوں جو مجھ سے دوستی بنائے رکھنے کیلئے سیکس کرنے سے پرہیز کرتی ہے تو میں جتنا جلدی ممکن ہو اس سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کرتا ہوں۔ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے جس سے لوگوں کو یہ بتایا جا سکے کہ سیکس ایسی چیز نہیں ہے جو آپ کھو سکتے ہیں یا پا سکتے ہیں بلکہ جو دوسروں کے ساتھ آپ برابر شیئر کر سکتے ہیں۔؟


لڑکیاں دوستی بنائے رکھنے کیلئے سیکس سے پرہیز کرتی ہیں

آپ صحیح ہیں۔ سیکس کوئی مدرا(currency) نہیں ہے۔ سیکس کو روکنا اس بات کی گارنٹی نہیں ہے کہ کوئی زیادہ وقت تک ٹکے گا۔ قسمت سے کئی خواتین اور یہاں تک کئی مرتبہ کچھ مرد بھی سوچتے ہیں کہ جنسی تعلقات بنانے کی بات کو روک کر یا اس کو پانے کی بات کو مشکل بنا دینا (desirable) ہوتا ہے۔ اس سوچ کے پیچھے سماج کی یہ سوچ چھپی ہے جو بھی شخص خاص کر ایک خاتون اگر اپنے رلیشن شپ کی شروعات میں ہی کسی کے ساتھ سیکس کرتی ہے تو وہ (accessible) ہو جاتی ہے۔ یہ کافی غلط اور سڑی۔گلی سوچ ہے۔ اس سوچ کو بدلنے کا مطلب ہے سیکس اور خاتون کی خواہش کے بارے میں سماج کی برانی سوچ کو چیلنچ دینا ہے۔ یہ ایک ایسی لڑائی ہے جو ہماری جیسی خواتین ہر دن لڑتی ہیں۔


کئی مرتبہ غلطی سے یہ بھی مان لیا جاتا ہے کہ کسی رلیشن شپ میں سیکس ہوگا ہی۔ لوگ غلطی سے یہ سمجھ لیتے ہیں کہ کوئی کامیاب رلیشن شپ صرف سیکس ہی ہوتا ہے۔ کوئی رلیشن شپ بغیر کسی سیکس کے بھی کامیاب، اترنگ اور خوشگوار ہو سکتا ہے۔ اس کے برعکس جب کوئی رلیشن شپ جب کوئی تعلق بے مقصد سیکس سے شروع ہوتا ہے تو اپنے آپ میں حاصل ہوتا ہے یا آسانی سے کامیاب معنی خیز اور جذباتی طور پر قربت میں بدل جاتا ہے۔ سیکس کسی رلیشن شپ کا آخری پوائنٹ نہیں ہوسکتا۔ پارٹنروں کے درمیان سیکس ہونے کے بعد بھی رلیشن شپ میں اس کے علاوہ بہت کچھ ہوتا ہے۔

پر لوگ جنسی تعلقات بنانے سے کیوں بچتے ہیں اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ سیکس کے بارے میں لوگوں کی  نجی اور واجب رائے یہ ہوتی ہے کہ یہ ایک بہی اترنگ کام ہے اور اس لئے اسے کسی ایسے شخص کے ساتھ ہی کرنا چاہئے جس پر یقین ہو اور جسے کوئی پیار کرتا ہے جو لوگ خود کو demisexual  سمجھتے ہیں وہ کسی ایسے شخص کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کی بات سوچ ہی نہیں سکتے جن کے ساتھ ان کا مضبوط، جذباتی بھروسے کی بنیاد پر تعلقات نہیں ہیں۔ یہ ہر شخص کی اپنی نجی پسند سے جڑا ہوا ہے۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ سیکس ایسی چیز ہے جو کسی کے بھی ساتھ بغیر کسی (commitment) یا جذبات کے نہیں کی جاکت تو یہ پوری طرح سے مناسب ہے اور اگر آپ ایسے شخص ہیں جو اس طرح کی بات نہیں سوچتے ہیں تو پھر آپ دوسری سمت کی طرف جائیں اور ایسے پارٹنر کی تلاش کریں جن سے آپ کی سوچ ملتی ہے۔

سیکس ایسی چیز نہیں ہے جسے کوئی کھو دیتا ہے یا کوئی حاصل کرتا ہے۔ اگر آپ کسی کے ساتھ جنسی تعلقاے بناتے ہیں تو اس سے آپ کا وجود کمتر نہیں ہو جاتا۔ آپ کم پرکشش نہیں ہو جاتے یا رلیشن شپ کا ویلیو آپ میں کم نہیں ہو جاتا۔ آپ کو رلیشن شپ سے کیا چاہئے۔ اس بارے میں واضح رہئے۔ بھلے ہی یہ جذباتی قربت ہو یا سیکس یا پھر دونوں ہی۔ آپ ایسے پارٹنر کی تلاش کریں جس کی ضرورت بھی آپ جیسی ہی ہو۔ کسی چیز کو پانے کیلئے اتنی مشقت کرنا اور اپنی خواہشات کو دبانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور اس سے کسی کا بھلا نہیں ہو سکتا۔ کھلئے، ایماندار رہئے اور ایک بہتر زندگی کا مزہ لیجئے۔

 
Published by: sana Naeem
First published: Dec 28, 2020 07:10 PM IST