ہوم » نیوز » وطن نامہ

G7 Summit 2021: وزیر اعظم مودی نے کورونا ویکسین سے پیٹنٹ ہٹانے کی اپیل کی، جانیں کیا ہیں اس کے معنیٰ

G7 Summit 2021: وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو جی -7 شیکھر سمیلن کے ایک سیشن کو ڈجیےل طریقے سے خطاب کیا۔.

  • Share this:
G7 Summit 2021: وزیر اعظم مودی نے کورونا ویکسین سے پیٹنٹ ہٹانے کی اپیل کی، جانیں کیا ہیں اس کے معنیٰ
G7 Summit 2021: وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو جی -7 شیکھر سمیلن کے ایک سیشن کو ڈجیےل طریقے سے خطاب کیا۔.

وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو جی -7  شیکھر سمیلن   (G7 Summit 2021)  کے ایک سیشن کو ڈجیےل طریقے سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس ویکسین سے نمٹنے کیلئےا ایک دھرتی، ایک زمین ایک صحت کی وکالت کی۔ پی ایم نے کورونا ویکسینکیلئے پیٹنٹ چھوڑنے کو لیکر جی-7 کے مملاک کیحمایت کی بھی درخواست کی۔


آج وزیر اعظم نریندر مودی جی سیون سربراہ میٹنگ کے اجلاس میں ورچوئل طریقے سے شرکت کی۔ برطانیہ نے ہندوستان سمیت آسٹریلیا، جنوبی کوریا اور جنوبی افریقہ کو سربراہ اجلاس میں مدعو کیا۔ اس اجلاس میں برطانیہ ۔کناڈا۔فرانس۔جرمنی۔اٹلی۔جاپان اور امریکہ بھی شامل ہیں۔پی ایم مودی اورکورونا وباء کے خاتمے اور دیگر اہم موضوع پر مخاطب ہوئے۔


ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے عالمی تجارتی تنظیم میں کورونا ویکسین اور اس سے متعلقہ ادویات کے حوالے سے دانشورانہ املاک کے حقوق (آئی پی آر) کو ختم کرنے کی تجویز پیش کی۔ ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے علاوہ افریقی گروپ ، ایل ڈی سی گروپ ، بولیویا ، مصر ، ایسواتینی ، فجی ، انڈونیشیا ، کینیا ، مالدیپ ، موزمبک ، منگولیا ، نمیبیا ، پاکستان ، وینزویئلا اور زمبابوے نے اس تجویز کی حمایت کی ہے۔


 
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 13, 2021 10:36 AM IST