ہوم » نیوز » وطن نامہ

سیکس کی خواہش کو کم کرتی ہیں یہ چیزیں! جانیں یہاں

کئی مرتبہ جسمانی تعلقات میں ناپسندیدگی کولیکر کپلس میں علیحدگی تک کی نوبت آجاتی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کھان۔پان کی عادتوں کا بھی آپ کے رشتے پر گہرا اثر پرتا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کیسے۔۔

  • Share this:
سیکس  کی  خواہش  کو  کم  کرتی  ہیں  یہ  چیزیں! جانیں یہاں
ایک نئی تحقیق کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے۔

کپلس میں کئی مرتبہ جسمانی تعلقات میں ناپسندیدگی کولیکر علیحدگی تک کی نوبت آجاتی ہے۔ کئی بار ساتھی کے ذریعے پہل پر اگلا پارٹنر موڈ نہیں ہے کہہ کر کنارہ کر لیتا ہے تو کچھ بار تو یہ ٹھیک ہے لیکن ہر مرتبہ یہ بات آپ کے تعلقات کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کھان۔پان کی عادتوں کا بھی آپ کے رشتے پر گہرا اثر پرتا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کیسے۔۔

چینی کے استعمال سے لوگوں کی سیکس ڈرائیو کم ہو جاتی ہے۔ دراصل اس کے استعمال سے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح بڑھ جاتی ہے جس سے آپ کے تعلقات بنانے میں دلچسپی کم ہوجاتی ہے۔ کئی ایسے آئیٹمس ہوتے ہیں جن میں چینی کی مقدار ہوتی ہے۔ سوڈا کولڈرنکس بھی کافی نقصان دہ ہیں۔

پروسیسڈ فوڈ کے استعمال سے بھی سیکس ڈیزائر میں کمی آتی ہے۔ دراصل کھانے کی پروسیزنگ کے دوران اس کے غذائی اجزا خراب ہوجاتے ہیں۔ ان غذائی اجزا میں وہ نیوٹری اینٹس ہیں جو لوگوں میں تعلقان بنانے  کی خواہش کیلئے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ بسکٹ، بریڈ اور کوکیز اسی میں آتے ہیں۔

مصالحہ دار اور بہت زیادہ تیل کا کھانا کھانے سے بھی سیکس ڈرائیو پر برا اثر پڑتا ہے۔ دراصل ان کے استعمال سے جنسی اعضا میں عجیب سی بو آتی ہے۔ اس لئے کھانے میں کافی، پیاز، لہسن اور اچار کا بھی استعمال کم کرنا چاہئے۔


Sex की इच्छा को कम करती हैं ये चीजें!
ڈبہ کا کھانا استعمال کرنے سے بھی صحت اور جنسی تعلقات کی صلاحیت پر برا اثر ہوتا ہے۔ دراصل اس کھانے کو طویل وقت تک تازہ بنائے رکھنے اور اسٹور کرنے کیلئے اس میں ڈائٹری سوڈیم ملایا جاتا ہے۔ اس سے جسم کے کئی اعضا میں خون کا بہاؤ کم ہوجاتا ہے جس وجہ سے سیکس ڈروئیو بھی متاثر ہوتی ہے۔ شراب کے استعمال سے بھی لوگوں کی سیکس ڈرائیو پر کافی بری طرح اثر پڑتا ہے۔

ڈسکلیمر: اس تحریر میں دی گئیں جانکاریاں اور اطلاعات عام معلومات پر مبنی ہیں۔ نیوز18 اردو ان کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ ان پر عمل کرنے سے پہلے متعلقہ ماہرین سے رابطہ کریں۔۔۔
First published: Feb 12, 2020 09:41 AM IST