ہوم » نیوز » وطن نامہ

اپنی سہاگ رات والے دن دولہے نے کیا کچھ ایسا، دلہن آئی اس طرح نظر: تصویر نے مچایا ہنگامہ

سوشل میڈیا پر آئے دن کچھ ایسی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں جو سرخیاں بن جاتے ہیں۔ ایک ایسی ہی تصویر اب سوشل میڈیا کے ذریعے سے سامنے آئی جس نے ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

  • Share this:

سوشل میڈیا پر آئے دن کچھ ایسی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں جو سرخیاں بن جاتے ہیں۔ ایک ایسی ہی تصویر اب سوشل میڈیا کے ذریعے سے سامنے آئی جس نے ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دلہن اپنی سہاگ رات کے موقع پر ایک سجے دھجے بیڈ پر بیٹھی ہے اور اس سے کچھ ہی فاصلے پر اس کا شوہر بھی دولہے کے لباس میں سجا ہوا بیٹھا ہے۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے ایسا اس میں کیا ہو گیا تو چلئے آپ خود ہی دیکھ لیجئے۔ تصویر شیئر ہونے کی وجہ یہ ہے کہ دلین کا شوہر پاس ہی رکھے کمہیوٹر پر کام کر رہا ہے۔ اس کو لیکر کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ دولہا اپنی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر رہا ہے۔ وہیں کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ دولہا ورک فروم ہوم  (Work Frome Home) کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر لوگ اس تصویر کو بہت شیئر کر رہے ہیں اور طرح طرح کے میم بنا رہے ہیں۔ کچھ لوگ لکھ رہے ہیں," Hold On Babe let me check my twitter notification." ۔ تو کچھ لکھ رہے ہیں۔ "Hold on babe let me delete my search history."
Published by: Sana Naeem
First published: Feb 10, 2021 06:15 PM IST