حیدرآباد۔ سیاچن کی پہاڑیوں میں ہلاک فوجیوں میں آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے بنڈی آتما کور منڈل کے لانس نائک مشتاق احمد بھی شامل ہیں ۔ مقامی پولیس نے ان کے رشتہ داروں کو مشتاق احمد کی موت کی اطلاع دی جس کے بعد ان کے خاندان میں غم کی لہر دوڑ گئی اور ارکان خاندان پر سکتہ طاری ہوگیا ۔
مشتاق احمد کے بھائی نے بتایا کہ مشتاق مدراس ریجمنٹ سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی ایک سال پہلے شادی ہوئی تھی اور انہیں تین ماہ کا بیٹا ہے ۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔